صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا 53 واں دن



اب تک 2.40 کروڑ سے زیادہ کووڈ-19 ٹیکے کی خوراک دی گئی

آج شام 7 بجے تک 10.28 لاکھ ویکسین کی خوراک دی گئی

Posted On: 09 MAR 2021 8:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی،9؍مار چ  : ملک بھر میں کووڈ – 19  ٹیکے کی خوراک  لگوانے والوں کی تعداد  آج  2.40 کروڑ  کو پار گئی۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق  آج  شام 7 بجے تک  کُل  24037644 افراد کو  ٹیکہ  لگایا گیا۔

اب تک  7113801 صحت ملازمین  (ایچ سی ڈبلیو)  کو  ٹیکے کی پہلی خوراک دی جا چکی ہے، جب کہ 3851808  صحت ملازمین  دوسری خوراک لے چکے ہیں، وہیں 6902006 فرنٹ لائن ورکرس  نے پہلی  اور  444199 فرنٹ لائن ورکرس نے  دوسری خوراک  لی ہے۔ 4925543 مستفیدین کی  عمر  60  سال سے زیادہ ہے، جب کہ  800287 مستفیدین وہ ہیں، جن کی عمر  45  سال سے زیادہ ہے اور وہ  کسی نہ کسی خطرناک  بیماری میں مبتلا ہیں۔

صحت ملازمین

 فرنٹ لائن ورکرس

45 سے 60 سال سے زیادہ عمر کے خطرناک بیماری سے متاثرہ  مستفیدین

60  سال سے زیادہ عمر  کے مستفیدین

پہلی خوراک

 دوسری خوراک

 پہلی خوراک

 دوسری خوراک

 پہلی خوراک

 پہلی خوراک

71,13,801

38,51,808

69,02,006

4,44,199

8,00,287

49,25,543

 ابتدائی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں  کووڈ – 19  ٹیکہ کاری کے  53 ویں دن  آج شام 7 بجے تک  کُل  1028911  ویکسین کی خوراک دی گئی، ان میں  سے  798354 مستفیدین کو  ٹیکے کی پہلی خوراک دی گئی اور  230557 صحت ملازمین اور  فرنٹ لائن ورکرس کو  ٹیکے کی دوسری خوراک  لگائی جا چکی ہے۔ فائنل رپورٹ  آج رات تک تیار  ہو جائے گی۔

بتاریخ: 9 مارچ 2021

صحت ملازمین

 فرنٹ لائن ورکرس

45 سے 60 سال سے زیادہ عمر کے خطرناک بیماری سے متاثرہ  مستفیدین

60  سال سے زیادہ عمر  کے مستفیدین

کُل مستفیدین

پہلی خوراک

 دوسری خوراک

 پہلی خوراک

 دوسری خوراک

 پہلی خوراک

 پہلی خوراک

 پہلی خوراک

 دوسری خوراک

38,791

1,12,330

1,09,687

1,18,227

98,478

5,51,398

79,8354

2,30,557

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 

(ش ح-ج ق- ق ر)

(16-03-2021)

U-2598



(Release ID: 1705094) Visitor Counter : 172


Read this release in: English , Hindi