صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری- 59واں دن


ہندوستان نے3.17 کروڑ سے زیادہ  ویکسین کے ساتھ نئی بلندی طے کی

 آج شام 6 بجے تک 18.63 لاکھ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں



Posted On: 15 MAR 2021 9:37PM by PIB Delhi

 

 ہندوستان نے کووڈ-19 وبا کے خلاف  جنگ میں  ایک اہم سنگ میل  پار کرلیا ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے ٹیکہ کاری پروگرام  میں ،  آج ملک بھر میں دی جانے والی کووڈ-19 ویکسین کی خوراکوں کی مجموعی تعداد 3.17 کروڑ کو پار کرگئیں۔

 

آج شام 7 بجے تک ملنے والی عارضی رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 31771661 ویکسین کی خوراکیں دی جاچکی ہیں۔

 

 ان میں 7408521 طبی ملازمین شامل ہیں، جن کو پہلی خوراک دی گئی اور4397613 وہ طبی ملازمین بھی جن کو ویکسین کی دوسری خوراک دی گئی ہیں،7426479 صف اول کے کارکنان( پہلی خوراک)، 1323527 صف اول کے کارکنان (دوسری خوراک)،1696497وہ مستفیدین جن کی عمر 45 سال یا اس سے زیادہ ہے اور وہ دوسرے امراض سے  بھی متاثر ہیں اور9519024 وہ مستفیدین جن کی عمر 60 برس سے زیادہ ہے۔

 

حفظان صحت کارکنان

صف اول کے کارکنان

45 سے 60 برس دیگر  امراض کے ساتھ

60 برس سے اوپر

پہلی خوراک

دوسری خوراک

 پہلی خوراک

دوسری خوراک

پہلی خوراک

 پہلی خوراک

74,08,521

43,97,613

74,26,479

13,23,527

16,96,497

95,19,024

 

نیچے دیئے گئے گراف میں روزانہ کی بنیاد پر مستفیدین کو دیئے جانے والی ویکسین کی خوراکوں کی مجموعی تعداد دکھائی گئی ہے۔

4.jpg

 

 تاریخ:15 مارچ 2021

حفظان صحت کارکنان

 صف اول کے کارکنان

45 سے 60 برس کی عمر تک دوسری بیماریوں کے ساتھ

60 برس سے اوپر

 مجموعی حصولیابی

پہلی خوراک

دوسری خوراک

 پہلی خوراک

 دوسری خوراک

پہلی خوراک

 پہلی خوراک

 پہلی خوراک

 دوسری خوراک

52,766

92,495

86,056

1,72,992

2,32,483

12,26,831

15,98,136

2,65,487

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*****

 

 

 

ش  ح ۔س ب۔ ر ض

U-NO.2576


(Release ID: 1705048) Visitor Counter : 173


Read this release in: English , Hindi