صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

سرکاری میڈیکل کالجز کا قیام

Posted On: 15 MAR 2021 2:39PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:15،مارچ، 2021: صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج یہاں لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع دی کہ پردھان منتری سواستھ سرکشا یوجنا (پی ایم ایس وائی) میں نئے سرکاری میڈیکل کالجز/ ادارے قائم کرنے کا احاطہ نہیں کیا گیا ہے۔ تاہم اس اسکیم کے تحت 73 موجودہ سرکاری میڈیکل کالجز/ ادارے (جی ایم سی آئی) کی جدید کاری کی منظوری دی گئی ہے۔ اس جدید کاری میں سپر اسپیشلٹی بلاک (ایس ایس بی) اور/ یا ٹروما سنٹر کی تعمیر اور / یا طبی آلات کی خریداری شامل ہے۔

پی ایم ایس ایس وائی کے تحت جدید کاری کے لئے لئے گئے موجودہ سرکاری میڈیکل کالج / ادارے کی تفصیلات:

نمبر شمار

ریاست

سرکاری میڈیکل کالج /انسٹی ٹیوٹ (جی ایم سی آئی) کا نام

مرحلہ

 

 

1

آندھراپردیش

1۔سری وینکٹیشور انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، تریپوپتی

I

 

2۔سدھارتھا میڈیکل کالج، وجئے واڑہ

 

III

 

3۔ گورنمنٹ میڈیکل کالج، اننت پور

 

2

آسام

1۔گوہاٹی میڈیکل کالج، گوہاٹی

 

III

 

2۔آسام میڈیکل کالج، ڈبروگڑھ

 

3

بہار

1۔سری کرشنا مڈیکل کالج،مظفرپور

 

III

 

2۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، دربھنگہ

 

3۔پٹنہ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل، پٹنہ

 

 

IV

 

4۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، بھاگلپور

 

5۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، گیا

 

6۔آئی جی آئی ایم ایس، پٹنہ

V

 

4

چھتیس گڑھ

1۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، بلاسپور

 

IV

 

2۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، جگدلپور

 

5

دہلی

1۔یو سی ایم ایس- جی ٹی بی ہاسپٹل

IV

 

6

گوا

1۔گوا میڈیکل کالج، پناجی

III

 

7

گجرات

1۔بی جے میڈیکل کالج، احمد آباد

I

 

2۔ گورنمنٹ میڈیکل کالج، راجکوٹ

III

 

3۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، سورت

 

IV

 

4۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، بھاؤنگر

 

8

ہریانہ

1۔پنڈت بی ڈی شرما پوسٹ گریجویٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل  سائنسز، روہتک

II

 

9

ہماچل پردیش

1۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، ٹانڈا

II

 

2۔اندرا گاندھی گورنمنٹ میڈیکل کالج، شملہ

III

 

10

جموں وکشمیر

1۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، جموں

 

I

 

2۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، سری نگر

 

11

جھارکھنڈ

1۔راجندر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (آر آئی ایم ایس)، رانچی

I

 

2۔پاٹلی پترا میڈیکل کالج،  دھنباد

III

 

12

کرناٹک

1۔بنگلور میڈیکل کالج، بنگلور

I

 

2۔وجیانگرانسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، بلّاری

 

III

 

3۔کرناٹکا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، ہبلی

 

13

کیرالا

1۔ میڈیکل کالج، تھرواننتھاپورم

I

 

2۔کوزی کوڈ میڈیکل کالج

 

III

 

3۔ ٹی ڈی میڈیکل کالج، الاپوزا

 

4۔ایس سی ٹی آئی ایم ایس ٹی، تریویندرم

V

 

14

مدھیہ پردیش

1۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، ریوا

 

 

III

 

2۔نیتاجی سبھاش چندر بوس میڈیکل کالج، جبلپور

 

3۔ جی آر میڈیکل کالج، گوالیار

 

4۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، اندور

IV

 

15

مہاراشٹرا

1۔گرانٹ میڈیکل کالج اینڈ سر جے جے گروپ آف ہاسپٹل، ممبئی

I

 

2۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، ناگپور

II

 

3۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، اورنگ آباد

 

 

III

 

4۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، لاتور

 

5۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، آکولہ

 

6۔شری وسنت راؤ نائک گورنمنٹ میڈیکل کالج، یاوتمال

 

16

اڈیشہ

1۔ایم کے سی جی میڈیکل کالج، بہرام پور

 

III

 

2۔ وی ایس ایس میڈیکل کالج، بُرلا

 

3۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، کٹک

IV

 

17

پنجاب

1۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، امرتسرr

II

 

2۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، پٹیالہ

III

 

18

راجستھان

1۔ایس پی میڈیکل کالج، بیکانیر

 

III

 

2۔ آر این ٹی میڈیکل کالج، اودے پور

 

3۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، کوٹہ

 

4۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، جئے پور

IV

 

19

تملناڈو

1۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، سیلم

I

 

2۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، مدورئی

II

 

3۔تھنجاور میڈیکل کالج، تھنجاور

 

III

 

4۔ترونیلویلی میڈیکل کالج، ترونیلویلی

 

20

تلنگانہ

1۔نظام انسٹی ٹیوٹ میڈیکل سائنسز، حیدرآباد

I

 

2۔راجیو گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، عادل آباد

 

 

III

 

3۔کاکاتیا مڈیکل کالج، وارنگل

 

21

تریپورہ

1۔اگرتلہ گورنمنٹ میڈیکل کالج، تریپورہ

III

 

22

اترپردیش

1۔ایس جی پی جی آئی ایم ایس، لکھنؤ

I

 

2۔آئی ایم ایس، بی ایچ یو، وارانسی میں ٹروما سینٹر (ٹی سی)

 

3۔جواہر لال نہرو میڈیکل کالج آف علی گڑھ مسلم یونیورسٹی، علی گڑھ

II

 

4۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، جھانسی

 

 

III

 

5۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، گورکھپور

 

6۔ ایم ایل این میڈیکل کالج، الہ آباد

 

7۔ایل ایل آر میڈیکل کالج، میرٹھ

 

8۔گورنمٹ میڈیکل کالج، آگرہ

 

IV

 

9۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، کانپور

 

10۔ایس ایس بی انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، بی ایچ یو، وارانسی

 

 

V

 

11۔آر آئی او میں انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز، بی ایچ یو، وارانسی

 

24

مغربی بنگال

1۔ کولکاتا میڈیکل کالج، کولکاتا

I

 

2۔بی ایس میڈیکل کالج، بانکورا

 

 

III

 

3۔گورنمنٹ میڈیکل کالج، مالدہ

 

4۔ نارتھ بنگال میڈیکل کالج، دارجلنگ

 

 

 

 

-----------------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO: 2553



(Release ID: 1705015) Visitor Counter : 140


Read this release in: Telugu , English , Marathi , Odia