صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ 19 ویکسینیشن - دن 54
کووڈ 19 ویکسین کی 2.52 کروڑ سے زیادہ خوراکیں دی گئیں
آج شام 7 بجے تک 9.22 لاکھ ویکسین کی خوراکیں دی گئیں
Posted On:
10 MAR 2021 8:39PM by PIB Delhi
ملک میں دی جانے والی کووڈ 19 ویکسین کی خوراکوں کی مجموعی تعداد آج 2.52 کروڑ کو عبور کر گئی۔
آج شام 7 بجے تک کی عارضی رپورٹ کے مطابق، کل 2,52,89,693 ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔
ان میں شامل ہیں 71,70,519 ہیلتھ کیئر ورکرز جنھوں نے پہلی خوراک لی ہے اور 39,77,407 ہیلتھ کیئر ورکرز جنھوں نے دوسری خوراک لی ہے، 70,31,147 ایف ایل ڈبلیو (پہلی خوراک)، 5,82,118 ایف ایل ڈبلیو (دوسری خوراک)، مخصوص امراض کے ساتھ 45 سال سے زائد عمر والے 9,29,359 مستفیدین اور 60 سال سے زائد عمر کے 55,99,143 مستفیدین۔
ایچ سی ڈبلیو
|
ایف ایل ڈبلیو
|
مخصوص مرض کے ساتھ 45 سے 60 سال تک کے افراد
|
60 سال سے زائد عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
71,70,519
|
39,77,407
|
70,31,147
|
5,82,118
|
9,29,359
|
55,99,143
|
ملک گیر کووڈ 19 ویکسینیشن کے چونویں دن، آج شام 7 بجے تک کل 9,22,039 ویکسین کی خوراکیں دی گئی ہیں۔ جن میں سے عارضی رپورٹ کے مطابق 7,25,930 مستفیدین کو پہلی خوراک دی گئی اور 1,96,109 ایچ سی ڈبلیو اور ایف ایل ڈبلیو نے دوسری خوراک حاصل کی۔ آج دیر رات تک دن کی حتمی رپورٹ مکمل ہو جائے گی۔
تاریخ: 10 مارچ، 2021
|
ایچ سی ڈبلیو
|
ایف ایل ڈبلیو
|
مخصوص مرض کے ساتھ 45 سے 60 سال تک کے افراد
|
60 سال سے زائد عمر کے افراد
|
کُل حصولیابی
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
40,414
|
87,527
|
94,656
|
1,08,582
|
95,834
|
4,95,026
|
7,25,930
|
1,96,109
|
**************
ش ح۔ ف ش ع-م ف
U: 2511
(Release ID: 1704783)
Visitor Counter : 228