صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 ٹیکہ کاری - 55ویں دن، زیادہ تر ریاستوں میں گزیٹڈ تعطیل (مہاشیوراتری) ہونے کے سبب کم تعداد میں ویکسین لگائی گئی
اب تک 2.60 کروڑ سے زیادہ کووڈ-19 ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے
Posted On:
11 MAR 2021 9:40PM by PIB Delhi
نئی دلّی ،11 مارچ، 2021/
ملک بھر میں کووڈ-19 ویکسین لگوانے والوں کی مجموعی تعداد 2.60 کروڑ سے تجاوز کرگئی۔
آج شام 7 بجے تک موصول عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 26073517 ویکسین کی خوراک دی جاچکی ہے۔
ان میں سے 7216759 صحت کارکنان کو پہلی خوراک اور 4048754 صحت کارکنا ن کو دوسری خوراک دی جاچکی ہے، 7116849 فرنٹ لائن اہلکاروں کو پہلی خوراک جبکہ 670813 فرنٹ لائن اہلکاروں کو دوسری خوراک،1021588 مستفدین 45 سال سے زیادہ عمر کے وہ افراد ہیں جنہیں کوئی سنگین مرض لاحق ہے اور 5998754 مستفدین 60 سال سے زیادہ عمر کے شامل ہیں۔
صحت شعبے سے متعلق کارکنان
|
فرنٹ لائن اہلکار
|
مختلف بیماریوں سے دوچار 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
72,16,759
|
40,48,754
|
71,16,849
|
6,70,813
|
10,21,288
|
59,98,754
|
زیادہ تر ریاستوں میں آج لوگ شیوراتری کا تہوار منارہےہیں۔اس کے علاوہ گزیٹڈ تعطیل ہونے کے سبب بہت سے افرادخاص طور پر خواتین بشمول اے این ایم، آشاکارکنان اور ٹیکہ لگانے والی خواتین نے آج وِرت رکھا ۔
ایک دن میں آج سب سے کم تعداد میں کووڈ ویکسین کی خوراک دئیے جانے کی معاملے درج ہوئے ہیں۔
ملک بھر میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے 55ویں دن آج شام 7 بجے تکموصول عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی طور پر 389337 ویکسین کی خوراک دی گئی۔ ان میں 320247 مستفدین کو ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی جبکہ 69090 صحت کارکنان اور فرنٹ لائن اہلکاروں کو ویکسین کی دوسری خوراک دی جاچکی ہے۔ حتمی رپورٹ آج رات تک تیار ہوجائے گی۔
مورخہ 10مارچ 2021
|
صحت کارکنان
|
فرنٹ لائن اہلکار
|
مختلف سنگین بیماریوں میں مبتلا 45 تا 60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
60 سال سے زیادہ عمر کے افراد
|
مجموعی حصول
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
پہلی خوراک
|
دوسری خوراک
|
19,649
|
35,560
|
62,190
|
33,530
|
54,530
|
1,83,878
|
3,20,247
|
69,090
|
*****
U NO:
(Release ID: 1704252)
Visitor Counter : 221