ریلوے کی وزارت
بھارتی ریلویز میں تیز رفتار ریل راہداریاں
Posted On:
10 MAR 2021 4:35PM by PIB Delhi
نئی دہلی،10 مارچ، 2021/ ریلوے کے محکمے نے نیشنل ہائی اسپیڈ ریل کارپوریشن لمیٹڈ این ایچ ایس آر سی ایل کو مندرجہ ذیل 7 نئی تیز رفتار ریل راہداریوں کی تفصیلی پروجیکٹ رپورٹ تیار کرنے کا کام سونپا ہے۔
- دلی – نوئیڈا – آگرہ – کانپور – لکھنؤ - وارانسی
- دلی – جے پور – اودئے پور – احمد آباد
- ممبئی – ناسک – ناگپور
- ممبئی – پنے – حیدرآباد
- چنئی – بینگلور – میسور
- دہلی – چنڈی گڑھ – لدھیانہ- جالندھر – امرتسر
- وارانسی – پٹنہ – ہاوڑہ
مذکورہ بالا 7 تیز رفتار راہداریوں میں سے ابھی تک کسی کو بھی منظوری نہیں ملی ہے ۔
ریلوے ، کامرس و صنعت اور صارفین کے امور ، خوراک اور عوامی نظام تقسیم کے وزیر جناب پیوش گویل نے لوک سبھا میں آج ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ جانکاری دی ۔
۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U –2391
(Release ID: 1704007)
Visitor Counter : 107