خلا ء کا محکمہ
35 اسپیس اسٹارٹ اپس اور صنعتیں سیارچے اور انہیں خلا میں لے جانے والے راکیٹ تیار کرنے ، ایپ تیار کرنے، خلا پر مبنی خدمات فراہم کرنے کے مقصد سے اسرو کے ساتھ صلاح مشورہ کر رہے ہیں : ڈاکٹر جتیندر سنگھ
Posted On:
10 MAR 2021 5:11PM by PIB Delhi
نئی دہلی،10 مارچ، 2021// مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج) شمال مشرقی خطے کی ترقی ، وزیر اعظم کے دفتر ، عملے ، عوامی شکایات، پنشن، ایٹمی توانائی اور خلا کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا کہ بھارتی حکومت نے خلا کے شعبے کو خلا کے محکمے کے ماتحت خلائی ترقی اور آتھورائزیشن مرکز (ان اسپیس) کی تشکیل کر کے پرائیویٹ کمپنیوں کے لیے کھولنے کے مقصد سے اصلاحات کا اعلان کیا ہے۔ لوک سبھا میں آج ایک سوال کے تحریری جواب میں انہوں نے کہا کہ ان اسپیس پرائیویٹ شعبے کے ذریعے خلائی سرگرمیوں کو فروغ دے گا اور ان کی ضابطہ بندی کرے گا ۔ جس کے نتیجے میں پرائیویٹ شراکت داری میں اضافہ ہوگا۔
ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے بتایا کہ چار اسٹوڈینٹ سیارچوں کو اسرو کی مدد سے تیار کر کیا گیا تھا۔ ان سیارچوں کو 28 فروری ، 2021 کو پی ایس ایل وی – سی 51 کے ذریعے کامیابی کے ساتھ خلا میں بھیجا گیا۔ 35 خلائی اسٹارٹ اپس اور صنعتیں اسرو کے ساتھ صلاح مشورہ کر رہی ہیں تاکہ خلائی سرگرمیوں سے متعلق مدد حاصل کی جا سکے۔
پچھلےتینسالوںکےدورانمحکمےکیکامیابیوںکیتفصیلاتدرجذیلہیں :
مالی سال
|
2018-2019
|
2019-2020
|
2020-2021 (28 فروری، 2021 تک)
|
پی ایس ایل وی
|
4
|
4
|
3
|
جی ایس ایل وی
|
1
|
-
|
-
|
جی ایس ایل وی – ایم کے III
|
1
|
1
|
-
|
کمیونکیشن سیٹلائٹ
|
4
|
1
|
1
|
ارتھ آبزرویشن سیٹیلائٹ
|
2
|
4
|
1
|
اسپیس سائنس سیٹیلائٹس
|
-
|
1
|
-
|
نیویگیشن سیٹیلائٹس
|
1
|
-
|
-
|
ٹکنالوجی کا مظاہرہ کرنے والا
|
1
|
-
|
-
|
کل مشن
|
14
|
11
|
5
|
۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
U –2388
(Release ID: 1704003)
Visitor Counter : 94