امور داخلہ کی وزارت

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد کی صورتحال

Posted On: 09 MAR 2021 4:08PM by PIB Delhi

 

آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے کے بعد، جموں و کشمیر میں دہشت گردی کے واقعات کی تعداد میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ سال 2019 ، 2020 اور 2021 میں جموں و کشمیر میں واقعات کی تعداد اور  مارے جانے والے دہشت گردوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-

 

2019

2020

2021 (فروری تک)

دہشت گردی کے واقعات کی تعداد

494

244

15

مارے گئے دہشت گرد

157

221

8

 

گذشتہ2 سالوں میں آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے شہریوں، سیکورٹی فورس کے اہلکاروں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-

 

2019

2020

2021 (فروری تک)

مارے گئے شہری

5

6

0

شہید ہونے والے سیکورٹی فورس کے اہلکار

27

33

1

 

گذشتہ تین سالوں اور موجودہ سال (28 فروری ، 2021 تک) میں سے ہر ایک کے دوران ملک کے اندرونی علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات کی تعداد اور ہلاک ہونے والے  دہشت گردوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:-

ملک کے اندرونی علاقے

2018

2019

2020

2021 (28 فروری تک)

 

دہشت گردی کے واقعات کی تعداد

ہلاک ہونے والے دہشت گرد

دہشت گردی کے واقعات کی تعداد

ہلاک ہونے والے دہشت گرد

دہشت گردی کے واقعات کی تعداد

ہلاک ہونے والے دہشت گرد

دہشت گردی کے واقعات کی تعداد

ہلاک ہونے والے دہشت گرد

جموں و کشمیر

614

257

594

157

244

221

15

8

پنجاب

1

-

-

-

-

-

-

-

دہلی (2.03.2021 تک)

-

-

-

-

-

-

1

-

دیگر ریاستیں/ یو ٹی

-

-

-

-

-

-

-

-

حکومت نے دہشت گردی کے خلاف صفر رواداری کی پالیسی اپنائی ہے اور دہشت گرد تنظیموں کے ذریعہ پیش کیے جانے والے  چیلنجوں سے مؤثر انداز میں نپٹنے کے لیے سیکورٹیآلات کو مضبوط بنانا، ملک دشمن عناصر کے خلاف قانون کا سختی سے نفاذ کرنا، شدید ترین گھیرا بندی  اور سرچ آپریشن جیسے مختلف اقدامات اٹھائے ہیں۔ سیکورٹی افواج  ان افراد پر بھی گہری نظر رکھتی ہیں جو دہشت گردوں کی مدد کرتے ہیں اور ان کے خلاف کارروائی کی جاتی ہے۔

امور داخلہ کے وزیر مملکت، شری جی کشن ریڈی نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ بات کہی۔

                                               **************

 

ش ح۔ف ش ع-م ف

U: 2326



(Release ID: 1703673) Visitor Counter : 109


Read this release in: English , Punjabi