وزارت خزانہ

’8.01 فیصد‘ پی ایل آئی جی او آئی اسپیشل سکیورٹی 2021 ک ی ادائیگی

Posted On: 05 MAR 2021 7:11PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  5   مارچ 2021،   سرکاری تمسکات کی ادائیگی مندرجہ ذیل تفصیلات کے مطابق کی جانی ہیں۔

 

ٹیبل: 31 مارچ  2021  کو قابل ادائیگی جی او آئی سکیورٹی کی تفصیلات

نمبر شمار

سکیورٹی کا نام

ادائیگی کی مقررہ تاریخ

ادائیگی کی موثر تاریخ

ادائیگی کی مقررہ تاریخ سے کوئی سود لاگو نہیں ہوگا

(1)

(2)

(3)

(4)

(5)

1.

8.01 فیصد پی ایل آئی جی او آئی اسپیشل سکیورٹی 2021

31 مارچ 2021

(بدھ)

31 مارچ 2021

(بدھ)

31 مارچ 2021

(بدھ)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 ‘8.01فیصد  پی ایل آئی جو او آئی اسپیشل سکیورٹی 2021’ کی بقایا رقم ادائیگی کی موثر تاریخ کو قابل ادائیگی ہوگی جس کا اندراج متذکرہ بالا ٹیبل کے کالم 4 میں کیا گیا ہے۔ اگر کسی ریاستی حکومت کی طرف سے نیگوشیئبل انسٹومینٹس ایکٹ 1881 کے تحت اس دن چھٹی کا اعلان کردیا جاتا ہے تو اس ریاست میں ادائیگی کرنے والے دفاتر قرضوں کو اس سے ایک دن پہلے کے کام کے دن میں ادا کریں گے۔

گورنمنٹ سکیورٹیز ریگولیشنز 2007 کے ذیلی ضابطوں24(2) اور 24(3) کے مطابق گورنمنٹ سکیورٹی رکھنے والے کی میچورٹی ہونے پر اس کی ادائیگی ذیلی عام کھاتے یا کانسٹی چوئینٹ سبسیڈیئری عام کھاتے یا اسٹاک سرٹیفکیٹ پے آرڈر کے ذریعے بنایا جائے گا جس میں متعلقہ شخص کے بین کھاتے کی تفصیلات یا کسی ایسے بینک میں جہاں الیکٹرانک طریقے پر ادائیگی کی جاتی ہو کریڈٹ ٹو اکاؤنٹ کے ذریعے کی جائے گی۔اس مقصد کے لیے سکیورٹیز کی ادائیگی کے سلسلے میں اس کا اصل مالک یا اس کے ذریعے بنایا گیا مالک اپنے بینک کھاتے کی متعلقہ تفصیلات کافی پہلے پیش کرے گا۔ ا لبتہ بینک کھاتے کی تفصیلات کی عدم موجودگی میں / جو کہ الیکٹرانک طریقے سے رقم حاصل کرنے کے لیے ضروری مقررہ وقت پر قرضے کی ادائیگی میں آسانی پیدا کرنے کی خاطر تمسکات رکھنے والا اپنے تمسکات کو پوری طرح ڈسچارج کرکے کسی پبلک ڈیک آفس، خزانے/ ذیلی خزانے یا اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی کسی شاخ میں جمع کرائے گا اور یہ کام رقم کی ادائیگی سے 20 دن پہلے کیا جانا چاہئے۔

رقم حاصل کرنے کے بارے میں تفصیلات کا طریقہ کار ادائیگی کرنے والے متذکرہ بالات کسی دفتر سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

(05-03-2021)

U-2205



(Release ID: 1702881) Visitor Counter : 111


Read this release in: Hindi , English