وزارت خزانہ
11.50 فیصد جی او آئی (آئی آئی بی آئی) کے خصوصی تمسکات 2021 کی رقم کی واپسی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 MAR 2021 7:10PM by PIB Delhi
نئی دہلی،5 مارچ، 2021 / سرکاری حصص کی رقم کی ادائیگی ، جو تفصیلات کے مطابق واجب الادا ہے مندرجہ ذیل ہے :
|
جدول 30 مارچ ، 2021 کو پوری ہونے والے سرکاری تمسکات کی تفصیلات
|
|
نمبر شمار
|
تمسکات ک کی تعداد
|
رقم کی واپسی کی مقررہ تاریخ
|
رقم کی واپسی کی عمل درآمد تاریخ
|
رقم کی واپسی کی مقررہ تاریخ سے کوئی اضافہ شدہ سود نہیں
|
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
(5)
|
|
1.
|
11.50 فیصد جی او آئی (آئی آئی بی آئی) اسپیشل سکیورٹی 2021
|
30 مارچ، 2021 (منگل)
|
20 مارچ، 2021 (منگل)
|
30 مارچ ، 2021 (منگل)
|
11.50 فیصد جی او آئی (آئی آئی بی آئی) اسپیشل سکیورٹی 2021 تے تحت تصفیہ طلب میزان رقم کی واپسی کی عمل درآمد تاریخ پر رقم کی واپسی کی اہل ہوگی۔ جیساکہ مندرجہ بالا جدول کے کالم نمبر 4 میں بتایا گیا ہے۔ کسی بھی ریاستی سرکار کی طرف سے رقم کی واپسی کے دن کو چھٹی کا دن قرار دیئے جانے کی صورت میں ثاثلی دستاویزات کے قانون 1881 کے تحت یہ قرضے اس کے بعد کے کام کے دن اس ریاست میں ادائیگی والے دفاتر کی طرف سے رقم کی واپسی کی جائے گی۔
۔۔۔
م ن ۔ اس۔ ت ح ۔
05.03.2021
U –2193
(ریلیز آئی ڈی: 1702824)
وزیٹر کاؤنٹر : 157