وزارت خزانہ

شرح مبادلہ نوٹیفکیشن نمبر 2021/26، کسٹمس (این۔ٹی)

Posted On: 04 MAR 2021 4:13PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  4 مارچ  2021،    کسٹمس ایکٹ 1962 (1962کا52واں) کی دفعہ 14 کے تحت تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے اور مؤرخہ 218 فروری 2021 کے نوٹیفکیشن نمبر 2021/18۔ کسٹمس (این۔ٹی) کو نظرانداز کرتے ہوئے صرف اُن استثنائیوں کو چھوڑ کر جو، اب تک نافذ العمل ہو چکی ہوں یا ایسا ہونا ہو، بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمس کے مرکزی بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ اس پریس ریلیز کے ساتھ منسلک جدول -1اور جدول -2 میں سے ہر جدول کے کالم نمبر-2 میں متذکرہ غیر ملکی کرنسیوں کے ضمن میں شرح مبادلہ کی تفصیل جدول میں دی گئی تفصیلات کے مطابق ہی ہوگی۔ بھارتی کرنسی کو غیر ملکی کرنسی میں بدلنے کی شرحیں بھی اس میں شامل ہیں اور یہ شرحیں  5 مارچ 2021 سے نافذالعمل ہوں گی۔ زر مبادلہ کے سلسلے میں درآمد شدہ اور برآمد شدہ اشیا کے سلسلے میں تفصیلات کالم نمبر 3 کے مندرجات میں فراہم کی گئی ہیں۔

جدول ۔1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

بھارتی روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی ایک اکائی کی زرمبادلہ شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ اشیا کے لئے)

(برآمدشدہ اشیا کے لئے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

58.15

55.75

2.

بحرین کا دینار

200.00

187.65

3.

کنیڈا کا ڈالر

58.75

56.65

4.

چین کا یوان

11.45

11.10

5.

ڈنمار ک کا کرونر

12.05

11.60

6.

یورو

89.65

86.45

7.

ہانگ کانگ کا ڈالر

9.60

9.25

8.

کویتی دینار

249.25

233.70

9.

نیوزی لینڈ کا ڈالر

54.35

51.95

10.

ناروے کا کرونر

8.75

8.40

11.

پاؤنڈ اسٹرلنگ

103.60

100.10

12.

قطرکاریال

20.70

19.45

13.

سعودی عرب کا ریال

20.10

18.85

14.

سنگاپور کا ڈالر

55.75

53.85

15.

جنوبی افریقہ کا رینڈ

5.00

4.70

16.

سویڈن کا کرونر

8.80

8.50

17.

سوئٹزرلینڈ کا فرینک

81.05

77.90

18.

ترکی کا لیرا

10.10

9.50

19.

متحدہ عرب امارات کا درہم

20.55

19.25

20.

امریکی ڈالر

73.90

72.20

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

جدول ۔2

 

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

غیر ملکی کرنسی کی 100اکائیوں کو بھارتی روپے میں بدلنے سے متعلق زرمبادلہ کی شرح

  1.  

(2)

(3)

 

 

(a)

(b)

 

 

(درآمد شدہ اشیا کے لئے)

(برآمدشدہ اشیا کے لئے)

1.

جاپان کا ین

69.55

67.00

2.

کوریا کا وان

6.70

6.30

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-2162

                       



(Release ID: 1702566) Visitor Counter : 101


Read this release in: English , Hindi