صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 ٹیکہ کاری- 46واں دن


ایک کروڑ 54 لاکھ سے زیادہ کووڈ-19 ویکسین کے ڈوز لگائے گئے

آج شام سات بجے تک  6.09 لاکھ ویکسین کے ڈوزدئے گئے


Posted On: 02 MAR 2021 11:07PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی03 مارچ 2021:  ملک میں کووڈ -19 ویکسین کے لگائے گئے ڈوز کی مجموعی تعداد آج 1.54 کروڑسے زیادہ ہوگئی ہے۔

ملک گیر پیمانے پر ٹیکہ کاری کی مہم 16 جنوری 2021 کو شروع کی گئی تھی اور ہراول ورکروں  (ایف ایل ڈبلیو) کی ٹیکہ کاری کا کام 2فروری 2021سے شروع ہوا تھا۔کووڈ-19 ٹیکہ کاری کا اگلا مرحلہ اُن لوگوں کے لئے یکم مارچ سے شروع ہوچکا ہے ،جن کی عمر 60 برس سے زیادہ ہے نیزوہ افراد ، جن کی عمر 45 برس یا اس سے زیادہ ہے اور وہ کسی  مخصوص بیماری کی صورتحال سے دوچار ہیں۔

ایک عبوری روپرٹ کے مطابق آج شام 7بجے تک مجموعی طورپر15461864 ویکسین کی ڈوز دی جاچکی ہیں۔

ان میں 6732944 صحت دیکھ بھال کے وہ  ورکر شامل ہیں، جنہیں پہلاڈوز دیا گیا ہے جبکہ 2685665 کی تعداد میں  وہ ورکر ہیں جنہیں دوسرا ڈوز دیا گیا ہے۔5547426ہراول ورکر (پہلاڈوز ) ، 828 ہراول ورکر (دوسرا ڈوز ) ، 60سال سے زیادہ عمروالے 434981مستفضین اور خصوصی بیماری کی صورتحال سے دوچار 45سال یا اس سے زیادہ عمر والے 60020 مستفضین  شامل ہیں۔

ایچ سی ڈبلیو

ایف ایل ڈبلیو

مختلف بیماریوں سےدوچار 45سے  60<برس کی عمر  کے لوگ

60برس  سے زیادہ عمروالے

1-ڈوز

2-ڈوز

1-ڈوز

2-ڈوز

1-ڈوز

2-ڈوز

67,32,944

26,85,665

55,47,426

828

60,020

4,34,981

ملک گیر پیمانے پر کووڈ-19 ٹیکہ کاری کے 46ویں دن ، آج شام 7بجے تک مجموعی طورپر 609845 ویکسین کے ڈوز دئے جاچکے ہیں۔عبوری رپورٹ کے مطابق  ان میں  سے 521101 مستفضین کو پہلا ڈوز دیا گیا اور 88744 ایچ  سی ڈبلیو زاورایف ایل ڈبلیوز  کو ویکسین کا دوسراڈوز لگایا گیا۔دن بھر کے لئے حتمی رپورٹ دیررات گئے تک پوری کی جائے گی۔

 

تاریخ :02 مارچ 2021

ایچ سی ڈبلیو

ایف ایل ڈبلیو

مختلف بیماریوں سےدوچار 45سے  60<برس کی عمر  کے لوگ

 

60برس  سے زیادہ عمروالے

مجموعی حصول

1-ڈوز

2-ڈوز

1-ڈوز

2-ڈوز

1-ڈوز

2-ڈوز

1-ڈوز

2-ڈوز

28413

87916

204958

828

35741

251989

521101

88744

 

*************

ش ح۔اع ۔رم

(03-03-2021)

U- 2100


(Release ID: 1702145) Visitor Counter : 129


Read this release in: English