صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ 26 فروری سے یکم مارچ کے دوران جزائر انڈمان اور نکوبار کا دورہ کریں گے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 25 FEB 2021 8:18PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 25 فروری:  صدر جمہوریہ جناب رام ناتھ کووند 26 فروری سے یکم مارچ  2021 کے دوران کے جزائر  انڈمان اور نکوبار کا دورہ فرمائیں گے۔

 

***

ش ح ۔ ع ا۔ م ف

U. No. 1948

 


(ریلیز آئی ڈی: 1700960) وزیٹر کاؤنٹر : 146
یہ ریلیز پڑھیں: Punjabi , English , हिन्दी