امور داخلہ کی وزارت

سرحدی علاقوں کی سیکیورٹی سے متعلق اسکیم

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 09 FEB 2021 6:49PM by PIB Delhi

نئی دہلی ،09فروری :داخلی امورکی وزارت سرحدی علاقوں کی حفاظت کے مقصد سے سرحدسے متعلق بنیادی ڈھانچہ اوراس کے بندوبست (بی آئی ایم ) کی اسکیم کے تحت بنیادی ڈھانچہ کی تیاری کی غرض سے مختلف پروجیکٹوں پرعمل درآمد کررہی ہے ۔ جن میں منجملہ دیگرچیزوں کے سرحدی سرکوں اورسرحد کی اگلی چوکیوں ( بی اوپی ایس ) کی تعمیر ، سرحدپر باڑھ لگانے اورفلڈ لائٹس نصب کرناشامل ہیں ۔

بی آئی ایم اسکیم کے تحت فنڈس مختلف سرحدوں کے لئے الاٹ کئے جاتے ہیں ۔ بنگلہ دیش ، بھوٹان ، میانمار اورچین سے متصل سرحدوں کی حفاظت سے متعلق اسکیم کے تحت 2014سے فراہم کئے گئے فنڈس کی تفصیلات درج ذیل ہیں :

 (کروڑروپے میں )

نمبرشمار

سرحد

فنڈس فراہم کئے گئے

2014-

15

2015-

16

2016-

17

2017-

18

2018-

19

2019-

20

2020-21 (نظرثانی شدہ تخمینہ)

  1.  

انڈو۔بنگلہ دیش

722.25

672.93

700.70

1152.80

1019.55

996.53

651.76

  1.  

انڈو-بھوٹان

10.34

33.82

20.76

20.02

11.34

10.31

9.88

  1.  

انڈو-میانمار

18.31

9.80

23.00

5.00

6.27

20.00

20.38

  1.  

انڈو-چین

182.31

425.25

229.94

211.38

270.13

351.89

237.93

داخلی امورکے وزیرمملکت جناب نتیانند رائے نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ بات بتائی۔

 

 

***************

( ش ح۔ ع ب۔ع آ،10.02.2021)

U-1369

 

 


(ریلیز آئی ڈی: 1696736) وزیٹر کاؤنٹر : 126
یہ ریلیز پڑھیں: English , Manipuri