محنت اور روزگار کی وزارت
ٹھیکے پر کام کرنے والے کارکنان
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
08 FEB 2021 5:43PM by PIB Delhi
نئی دہلی،8 فروری 2021/محنت اور روزگار کی وزارت میں وزیر مملکت(آزادانہ چارج) جناب سنتو ش کمار نے آج لوک سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ سینٹرل انڈسٹریل ریلیشنس مشینری (سی آئی آر ایم) کے ذریعہ مرکزی شعبے میں کم از کم اجرت ایکٹ 1948 کی دفعات پر عم درآمد کو یقینی بنانے کے لئے باقاعدہ معائنہ کیا جاتا ہے جس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
مرکزی شعبے کے اداروں میں گزشتہ تین برسوں میں نافذ محنت قوانین کے تحت منعقدہ سروے کی تفصیلات
کم ازاکم اجرت قانون ، 1948
|
نمبر شمار
|
سروے(پرٹیکلرز)
|
2017-18
|
2018-19
|
2019-20
|
|
1
|
منعقدہ سروے /معائنوں کی تعداد
|
9187
|
8327
|
7709
|
|
2
|
پتہ چلنے والی بے ضابطگیاں
|
77399
|
61489
|
60528
|
|
3
|
اصلاح شدہ بے ضابطگیوں کی تعداد
|
39620
|
34465
|
23473
|
|
4
|
شروع کی گئی قانونی ضابطگیوں کی تعداد
|
1651
|
2081
|
1633
|
|
5
|
سزا کی تعداد
|
2205
|
651
|
413
|
یہ معلومات وزیر مملکت (آزادانہ چارج) برائے محنت اور روزگار جناب سنتوش
کمار گنگوار نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
ش ح۔ ش ت۔ج
Uno-1305
(ریلیز آئی ڈی: 1696379)
وزیٹر کاؤنٹر : 93