وزارت دفاع

وائس چیف آف دی ائر اسٹاف نے ایروانڈیا2021- کا دورہ کیا

Posted On: 05 FEB 2021 7:34PM by PIB Delhi

نئی دہلی 5 فروری2021: ایرمارشل ہرجیت سنگھ اروڑہ پی وی ایس ایم ،اے وی ایس ایم، اے ڈی سی، وائس چید آف دی ائراسٹاف نے ایروانڈیا 2021 میں حصہ لینے کے لئے ائرفورس اسٹیشن یلاہانکا کا دورہ کیا۔ ائرچیف مارشل نے پیش کردہ مختلف دیسی اور غیر ملکی ٹکنالوجیز اور سسٹم کا جائزہ لیا اور LAC ایچ ٹی ٹی -40، ایل سی ایچ اور ایل یو ایچ جیسے پلیٹ فارموں کو فروغ دے کر خود کفالت بڑھانے پر زور دیا۔ انھوں نے HTT40- میں ایک جنرل ہینڈلنگ سورٹی میں اڑان بھری اورطیاروں کی تیاری میں ایچ اے ایل کی کوششوں کو سراہا۔

ائرچیف مارشل نے ہندوستانی اور غیر ملکی صنعتی نمائندہ سے بھی بات چیت کی تاکہ ہندوستانی فضائیہ کی کارروائیوں کی صلاحتیوں کو بڑھا کر اسے ملک کے مفادات کے تحفظ کا مضبوط حصہ بنایا جاسکے۔

***

 

م ن ۔ر ف۔ س ا

U No.1244

 

 



(Release ID: 1695898) Visitor Counter : 79


Read this release in: English , Hindi