خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
مہیلا ای۔ ہاٹس
Posted On:
05 FEB 2021 4:23PM by PIB Delhi
نئی دہلی ، 05 فروری 2021: ’’مہیلا ای ۔ ہاٹ‘‘ خواتین صنعت کاروں کے لئے ایک آن لائن مارکیٹنگ پلیٹ فارم ہے۔ حکومت نے صنعت کاروں کی حمایت کے لئے گورنمنٹ ای۔ مارکیٹ پلیس (جی ای ایم) اور نیشنل اسمال انڈسٹریز کارپوریشن (این ایس آئی سی) کے زیر انتظام ای ۔ مارکیٹ پلیس جیسے پلیٹ فارموں کو فروغ دیا ہے۔ مہیلا ای ۔ ہاٹ میں درج رجسٹر وینڈروں کی فہرست خوراک ڈبہ بندی صنعتوں کی وزارت، بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں کی وزارت ، اور تجارت و صنعت کی وزارت کے لئے ان کے منڈی رابطے میں سہولت کے لئے مختص کی گئی ہے۔ ’’مہیلا ای ۔ ہاٹ‘‘ کے تحت درج رجسٹر خواتین صنعت کاروں کی ریاست کے حساب سے فہرست منسلک ہے۔
خواتین و اطفال کی ترقی کی وزیر، محترمہ اسمرتی زبین ایرانی نے یہ معلومات آج لو ک سبھا میں ایک تحریری جواب کے تحت فراہم کی۔
****
ضمیمہ
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام
|
مہیلا ای۔ ہاٹ کے تحت درج رجسٹر خواتین صنعت کاروں کی تعداد
|
آندھرا پردیش
|
05
|
آسام
|
02
|
بہار
|
03
|
چھتیس گڑھ
|
15
|
دہلی
|
36
|
گوا
|
01
|
گجرات
|
12
|
ہریانہ
|
09
|
جھارکھنڈ
|
07
|
کرناٹک
|
12
|
کیرالا
|
35
|
مدھیہ پردیش
|
37
|
مہاراشٹر
|
54
|
میگھالیہ
|
07
|
اڈیشہ
|
03
|
پنجاب
|
07
|
راجستھان
|
09
|
تمل ناڈو
|
08
|
تلنگانہ
|
09
|
اترپردیش
|
33
|
مغربی بنگال
|
17
|
میزان
|
321
|
ش ح ۔اب ن
U-1222
(Release ID: 1695720)
Visitor Counter : 204