وزارت دفاع
یوم جمہوریہ 2021کے موقع پر فوج کو بہادری اور امتیازی خدمت کے ایوارڈ
Posted On:
25 JAN 2021 9:06PM by PIB Delhi
نئی دلی، 25 جنوری: یوم جمہوریہ 2021 کے موقع پر فوجی اہل کاروں کو ان کی بہادری اور امتیازی خدمت کے اعتراف میں دیے جانے والے انعامات کی فہرست منسلک ہے۔ آپ سے ایوارڈ اور ایوارڈ یافتگان کے نام شائع کرنے کی درخواست کی جاتی ہے۔ درج ذیل دستاویزات منسلک ہیں:
(الف) 26 جنوری 2021 کے موقع پر فوج کے اہل کاروں کو بہادری اور شان دار خدمات کے ایوارڈ اور ایوارڈ یافتگان کا خلاصہ۔
(ب) بہادری اور شان دار خدمات کے ایوارڈ یافتگان کی فہرست۔
(ج) چکر سیریز ایوارڈ یافتگان کی حیات و خدمات کے خاکے۔
*************
ش ح ۔ع ا
U. No. 823
(Release ID: 1692537)
Visitor Counter : 130