وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے شیوموگا میں جانوں کے اتلاف پر اظہار تعزیت کیا
Posted On:
22 JAN 2021 10:33AM by PIB Delhi
نئی دہلی،22؍جنوری، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے شیو موگا میں جانوں کے اتلاف پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’شیوموگا میں جانوں کے اتلاف پر دکھ ہوا ہے، سوگوار کنبوں سے تعزیت، زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں۔ ریاستی سرکار متاثرہ افراد کو ہر ممکن مدد فراہم کر رہی ہے‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح-ع م- ق ر)
U-693
(Release ID: 1691138)
Visitor Counter : 134