وزارت اطلاعات ونشریات

ہندوستانی بین الاقوامی فلم فیسٹول (آئی ایف ایف آئی)نامور فلم ساز ستیہ جیت رےکی فلموں کاجشن منائے گا

Posted On: 13 JAN 2021 8:27PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی:13،جنوری، 2021: 51ویں ہندوستانی بین الاقوامی فلم فیسٹول (آئی ایف ایف آئی) میں نامور فلم ساز ستیہ جیت رے کو خراج عقیدت پیش کیا جائیگا۔ سال 2019 میں آئی ایف ایف آئی کے گولڈن جوبلی ایڈیشن کے دوران اطلاعات ونشریات کی وزارت کے سکریٹری جناب امت کھرے کے ذریعے ستیہ جیت رے کی صدی تقریبات کے حصے کے طور پر اس کا اعلان کیا گیا تھا۔

آئی ایف ایف آئی خراج  عقیدت کے طور پر درج ذیل فلموں کی نمائش کریگا۔

  1. چارولتا (1964)
  2. گھرے بائیرے (1984)
  3. پاتھیر پانچالی (1955)
  4. شطرنج کے کھلاڑی (1977)
  5. سونار کیلا (1974)

 

 

 

----------------------

ش ح۔م ع۔ ع ن

U NO: 357



(Release ID: 1688389) Visitor Counter : 154


Read this release in: English