وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے مہاراشٹر میں اسپتال میں ہوئی آگ زنی میں اپنی زندگی کھونے والوں کے ورثا کے لئے پی ایم این آر ایف سے دو لاکھ روپئے فی کس مالی امداد منظور کی

Posted On: 11 JAN 2021 2:40PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی11 جنوری :

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  مہاراشٹر کے بھاندرا کے ایک اسپتال میں ہوئی بھیانک آتشزدگی میں مرنے والوں کے قریبی ورثا کے لئے وزیراعظم قومی امدادی فنڈ سے  دو لاکھ روپئے فی کس مالی امداد کو منظوری دی ۔ شدید زخمی ہونے والوں کے لئے انہوں نے 50000 روپئے کی مالی امداد کا اعلان کیا۔

 

*******

ش ح۔ج ق ۔ م ف

U-272


(Release ID: 1687627) Visitor Counter : 166


Read this release in: English