وزارت خزانہ
انتخابی بیئرر بانڈ اسکیم 2018- یکم تا 10 جنوری کے دوران اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کی مجاز شاخوں کے ذریعے جاری
Posted On:
29 DEC 2020 4:32PM by PIB Delhi
نئی دلی (29 دسمبر) بھارت سرکار نے انتخابی بانڈ اسکیم 2018 کے بارے میں گزٹ نوٹیفکیشن نمبر 20 مورخہ 2 جنوری 2018 کے ذریعے مطلع کیا تھا، اسکیم کے التزامات کے مطابق انتخابی بانڈ ایسے شخص کے ذریعے خریدا جاسکتا ہے (گزٹ نوٹیفیکیشن کی شق 2 ڈی کی رو سے)، جو بھارت کا شہری ہو یا بھارت میں بنایا یا قائم کردہ ادارہ ہو۔ ایک فرد کی حیثیت میں کوئی شخص تنہا، یا دیگر افراد کے ساتھ مل کر مشترکہ طور پر انتخابی بانڈ خرید سکتا ہے۔ صرف وہی سیاسی پارٹیاں جو عوام کی نمائندگی قانون 1951 (1951 کا 43) کی دفعہ 29 اے کے تحت درج شدہ ہوں اور جنھوں نے گذشتہ عام انتخابات میں لوک سبھا یا ریاست کی قانون ساز اسمبلی میں ایک فیصد سے کم ووٹ حاصل نہ کیے ہوں، انتخابی بانڈ وصول کرنے کی اہل ہوں گی۔ اہل سیاسی پارٹی ریاست کے انتخابی بانڈ کسی مجاز بینک سے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے کیش کرواسکتی ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) کو فروخت کے پندرہویں مرحلے میں اس کی 29 مجاز شاخوں (منسلک فہرست کے مطابق) یکم جنوری 2021 سے 10 جنوری 2021 تک انتخابی بانڈز کو جاری اور کیش کرنے کا مجاز بنایا گیا ہے۔
انتخابی بانڈ اپنے جاری کیے جانے کی تاریخ سے پندرہ (15) کیلنڈر دنوں تک کے لیے جائز ہوں گے اور مدت جواز گزرنے کے بعد موصولہ بانڈ کی کسی سیاسی پارٹی کو ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ اہل سیاسی پارٹی کے ذریعے جمع کردہ انتخابی بانڈز کو اسی دن ان کے اکاؤنٹ میں جمع کردیا جائے گا۔
ضمیمہ
انتخابی بانڈ اسکیم - 2018
29 موجودہ مجاز شاخیں
نمبر شمار
|
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
برانچ کا نام اور پتہ
|
برانچ کوڈ نمبر
|
-
|
دلی
|
دلی مین برانچ
11، پارلیمنٹ اسٹریٹ،
نئی دلی۔110001
|
00691
|
-
|
ہریانہ، پنجاب اور چنڈی گڑھ
|
چنڈی گڑھ مین برانچ
ایس سی او 43-48، بینکنگ اسکوائر، سیکٹر 17 بی، چنڈی گڑھ، ضلع: چنڈی گڑھ
ریاست: چنڈی گڑھ، پن: 160017
|
00628
|
-
|
ہماچل پردیش
|
شملہ مین برانچ
کلی باری مندر کے قریب، مال، شملہ، ضلع: شملہ
ریاست: ہماچل پردیش،
پن: 171003
|
00718
|
-
|
جموں و کشمیر
|
بادامی باغ، سری نگر،برانچ
بادامی باغ
چھاؤنی، سری نگر، کشمیر
ضلع: بڈگام،
ریاست: جموں و کشمیر
پن: 190001
|
02295
|
-
|
اتراکھنڈ
|
دہرہ دون مین برانچ
4، کانونٹ روڈ، دہرادون اتراکھنڈ، ضلع: دہرہ دون ریاست: اتراکھنڈ پن: 248001
|
00630
|
-
|
گجرات، دادر اور نگر حویلی اور دمن و دیئو
|
گاندھی نگر برانچ، I فلور، زونل آفس سیکٹر
10 بی گاندھی نگر
ڈسٹرکٹ: گاندھی نگر،
ریاست: گجرات
پن: 382010
|
01355
|
-
|
مدھیہ پردیش
|
بھوپال مین برانچ ٹی ٹی نگر، بھوپال- 462003، بھوپال، مدھیہ پردیش،
ضلع: بھوپال،
ریاست: مدھیہ پردیش،
پن: 462003
|
01308
|
-
|
چھتیس گڑھ
|
رائے پور مین برانچ
پوسٹ باکس نمبر 29 / 61،
جے ستمبھ چوک، رائے پور،
ضلع: رائے پور
ریاست: چھتیس گڑھ پن: 492001
|
00461
|
-
|
راجستھان
|
جے پور مین برانچ
پوست باکس نمبر72
سنگانیری گیٹ
جے پور راجستھان
ضلع: جے پور، ریاست راجستھان.
پن: 302003
|
00656
|
-
|
مہاراشٹر
|
ممبئی مین برانچ
ممبئی سماچارگ
ہاریمین سرکل، فورٹ، ممبئی، مہاراشٹر
پن: 400001
|
00300
|
-
|
گوا،
لکش دویپ
|
پانجی برانچ
بالمقابل: ہوٹل منڈووی، دیانند،
دیانند بانڈوڈکرمارگ،
پانجی، گوا۔
ضلع: شمالی گوا،
ریاست: گوا، پن: 403001
|
00509
|
-
|
اتر پردیش
|
لکھنؤ مین برانچ
موتی محل مارگ
تارا والی کوٹھی۔
حضرت گنج، لکھنؤ، اترپردیش
ضلع: لکھنؤ،
ریاست: اتر پردیش
پن: 226001
|
00125
|
-
|
اوڈیشہ
|
بھوبنیشور مین برانچ
پی بی این او 14، بھوبنیشور
بھوبنیشور
ضلع: کھرڈا
ریاست: اڈیشہ، پن: 751001
|
00041
|
-
|
مغربی بنگال اور انڈمان و نکوبار
|
کولکاتا مین برانچ
سمریدی بھون
1، اسٹرینڈ روڈ، کولکتہ، مغربی بنگال، ضلع: کولکاتا۔
ریاست: مغربی بنگال 3
پن: 700001
|
00001
|
-
|
بہار
|
پٹنہ مین برانچ
مغربی گاندھی میدھن، پٹنہ،
بہار پن: 800001
|
00152
|
-
|
جھارکھنڈ
|
رانچی برانچ
کورٹ کمپاؤنڈ،
جھارکھنڈ، ضلع: رانچی،
ریاست: جھارکھنڈ، پن: 834001
|
00167
|
-
|
سکم
|
گنگٹوک برانچ
ایم جی مارگ، گنگٹوک سکم
ڈسٹرکٹ: ایسٹ سکم
ریاست: سکم پن: 737101
|
00232
|
-
|
اروناچل پردیش
|
ایٹانگر برانچ
ٹی ٹی مارگ، VIP روڈ بینک تینالی
اٹانگر، اروناچل پردیش
ضلع: پاپومپائر
ریاست: اروناچل پردیش
پن: 791111
|
06091
|
-
|
ناگالینڈ
|
کوہیمہ برانچ
ڈپٹی کمشنر آفس کے قریب
کوہیما
ناگالینڈ پن: 797001
|
00214
|
-
|
آسام
|
گوہاٹی برانچ
پان بازار، ایم جی روڈ،
کامروپ، گوہاٹی، پن: 781001
|
00078
|
-
|
منی پور
|
امپھال برانچ
ایم جی ایوینیو، امپھال مغرب
منی پور
پن: 795001
|
00092
|
-
|
میگھالیہ
|
شیلانگ برانچ
ایم جی روڈ، جنرل پی او کے قریب
شیلونگ، ضلع: کھاسی پہاڑیوں (E)،
میگھالیہ، پن: 793001
|
00181
|
-
|
میزورم
|
آئزول برانچ
سولومنس غار
ڈسٹرکٹ: آئزول ، میزورم
پن: 796001
|
01539
|
-
|
تریپورہ
|
اگرتلا برانچ
ہری گنگا باسک روڈ،
اگرتلا
ضلع: تریپورہ (ڈبلیو)، تریپورہ
پن: 799001
|
00002
|
-
|
آندھرا پردیش
|
وشاکھاپٹنم برانچ
ریڈنم گارڈنز، جیل روڈ، جنکشن، سامنے صفحات / ووڈافون آف، وشاکھاپٹنم،
ضلع: وشاکھاپٹنم
ریاست: آندھرا پردیش
پن: 530002
|
00952
|
-
|
تلنگانہ
|
حیدرآباد مین برانچ
بینک اسٹریٹ، کوٹی، حیدرآباد۔
ضلع: حیدرآباد
ریاست: تلنگانہ
پن: 500095
|
00847
|
-
|
تمل ناڈو اور پڈوچیری
|
چنئی مین برانچ
336/166، تھامبوچیٹی اسٹریٹ، پیریس، چنئی۔
ریاست: تمل ناڈو
پن: 600001
|
00800
|
-
|
کرناٹک
|
بنگلورو مین برانچ
پوسٹ بیگ نمبر 573،
سینٹ مارکس روڈ، بنگلور،
ضلع: بنگلور شہری،
ریاست: کرناٹک، پن: 560001
|
00813
|
-
|
کیرالہ
|
ترووننت پورم برانچ
ایم جی روڈ، پوسٹ بکس نمبر 14
ترووننت پورم،
ضلع: ترووننت پورم ،
ریاست: کیرالہ، پن: 695001
|
00941
|
(م ن – ع ا)
U-8511
****
(Release ID: 1684535)
Visitor Counter : 197