وزارت خزانہ

سرکاری اسٹاک’ 4.48  فیصد ، 2023 ‘  کی فروخت (دوبارہ ۔جاری) کے لئے نیلامی ،


’ حکومت ہند کے فلوٹنگ ریٹ بانڈ 2033   ‘، سرکاری اسٹاک 6.22 فیصد 2035 ، اور سرکاری اسٹاک 6.67 فیصد ،2050  ‘

Posted On: 28 DEC 2020 7:48PM by PIB Delhi

نئی دلی،82؍ دسمبر:  حکومت ہند نے (1) قیمت  پر مبنی نیلامی کے زریعہ 6000 کروڑ  روپے معمولی / نومنل ) کی اعلان  شدہ رقم کے لئے سرکاری اسٹاک ، 2023  4.48 فیصد ،   (2)  قیمت پر مبنی نیلامی  کے زریعہ 2000 کروڑ روپے (معمولی ) کی اعلان شدہ رقم کے لئے سرکاری فلوٹنگ ریٹ بانڈ ، (3) قیمت پر مبنی نیلامی کے زریعہ 9000 کروڑ روپے (معمولی ) کی اعلان شدہ رقم کے لئے سرکاری اسٹاک  2035   6.22فیصد  کی فروخت (جاری / دوبارہ جاری) کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت ہند کے پاس مذکورہ سیکیورٹیز  سے ہر ایک کے سامنے 2000 کروڑ روپے تک کی اضافی سبسکرپشن کو بنائے رکھنے کا متبادل ہوگا ۔ یہ نیلامیاں کثیر رقم طریقہ کار ( ملٹیپل  پرائس  میتھڈ) کا استعمال کرتے ہوئے منعقد کی جا ئیں گی ۔ یہ نیلامیاں ریزرو  بینک  آف انڈیا ،  مبنی دفتر  ، فورٹ ، ممبئی کے زریعہ یکم / جنوری ، 2021 ( بروز  جمعہ ) کو منعقد  کیا جائے گا ۔

اسٹاک کے اعلان شدہ رقم  کے 5 فیصد تک کی رقم سرکاری  سیکیورٹیز کی نیلامی میں غیر مسابقتی بولی سہولت  اسکم / منصوبے کے مطابق اہل افراد اور اداروں کومختص  کیا جائے گا۔

نیلامی کے لئے مسابقتی  اور غیر مسابقتی  دونوں بولیاں ریزرو بینک آف انڈیا   کی کور بینکنگ سولیوشن  غیر  (ای – کبیر) نظام  ہر الیکٹرانک  فارمیٹ میں یکم  /جنوری – 2021 کو پیش کی جاتی جانی چاہیے ۔ غیر مسابقتی بولیاں  صبح 10:30 بجے سے صبح 11:30 بجے کے درمیان پیش کی جانی چاہیئں۔

نیلامیوں کے نتائج کا اعلان یکم  / جنوری ،  2021 (بروز جمعہ ) کو کی جائے گی اور کامیاب بولی  دہندگان کے زریعہ ادائیگی 04 / جنوری  ، 2021 (بروز پیر )  کو کی جائے گی ۔

یہ اسٹاک ریزرو  بینک آف انڈیا  کے زریعہ وقتا  فوقتا  جب جاری کیا گیا ترمیم شدہ فارمیٹ   نمبر   آر  بی آئی  /25/19- 2018،  مورخہ 24 جولائی ، 2018 کے تحت جاری    ”مرکزی  حکومت کی سیکیورٹیز  میں کب جاری کردہ لین  دین    سے متعلق  رہنما  ہدایات  کے مطابق کب جاری کردہ  کاروبار کے اہل ہوں گے۔

 

*************

(ش-ت- ر- ب-(

U. No.8497 

 



(Release ID: 1684371) Visitor Counter : 99