وزارت خزانہ

خوردنی تیلوں، پیتل کترن ، پوستہ دانا، سپاری ، سونا اور چاندی کی شرحوں کے تعین سے متعلق ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر 2020/109 – کسٹم (این . ٹی)

Posted On: 27 NOV 2020 6:26PM by PIB Delhi

نئی دہلی،   کسٹم ایکٹ مجریہ 1962 (1962 کی 52)کی دفعہ 14 کے ذیلی سیکشن (2) کے تحت حاصل اختیارات کو عمل میں لاتے ہوئے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم کے مرکزی بورڈ نے لازمی سمجھتے ہوئے وزارت خزانہ میں حکومت ہند کے نوٹیفکیشن نمبر 2001/36۔ کسٹم (این . ٹی) تاریخ 3 اگست 2001 جسے ہندوستان کے گزٹ میں مطبوعہ ایس . او 748 (ای) کے نام سے حصہ دوئم، سیکشن 3 ،  ذیلی سیکشن (2) میں 3 اگست 2001 کو مطبوعہ میں حسب ذیل ترمیمات کی گئی ہیں۔

اس نوٹیفکیشن میں ٹیبل-1، ٹیبل -2 اور ٹیبل -3 میں حسب ذیل تبدیلی کی جائے گی

 

 

‘‘ٹیبل ۔ 1

نمبر شمار

باب / سرخی / ذیلی سرخی / ٹیرف آئیٹم

اشیا کی تفصیل

ٹیرف کی قدر

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

1511 10 00

خام پام تیل

904

2

1511 90 10

آر بی ڈی پام تیل

925

3

1511 90 90

دیگر – پام تیل

915

4

1511 10 00

خام پیمولین

931

5

1511 90 20

آر بی ڈی پیمولین

934

6

1511 90 90

دیگر پیمولین

933

7

1507 10 00

خام سویا بین کا تیل

1067

8

7404 00 22

پیتل کترن(تمام درجات)

4123

9

1207 91 00

پوست کے بیج

3623

 

TABLE-2

نمبر شمار

باب / سرخی / ذیلی سرخی / ٹیرف قدر

اشیا کی تفصیل

ٹیرف قدر

(امریکی ڈالر میں)

(1)

(2)

(3)

(4)

1.

71 or 98

سونا ، کسی بھی شکل میں ، نوٹیفکیشن نمبر 2017/50-کسٹم مورخہ 30.06.2017 کے سیریل نمبر 356 میں درج  اندارج  کا فائدہ اٹھایا گیا ہے

582 per 10 grams

2.

71 or 98

 کسی بھی شکل میں چاندی ، جس کے سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 2017/50-کسٹم تاریخ 30.06.2017 کا سیریل نمبر 357 میں اندارج  کا فائدہ حاصل کیا گیا ہے

753 per kilogram

 

3.

71

(i) تمغوں اور چاندی کے سکوں  کے علاوہ  کسی بھی شکل میں چاندی، جس میں چاندی  99.9 فیصد سے کم نہ ہو اور چاندی کے ایسے نیم ساختہ شکلوں جو  ذیلی سرخی 7106  92 کے تحت آتے ہوں۔

(ii) تمغے اور چاندی کے سکے ، جن میں چاندی   99.9 فیصد سے کم نہ ہو، اور چاندی کے ایسے نیم ساختہ شکلوں جو  ذیلی سرخی 7106  92 کے تحت آتے ہوں، ڈاک یا کوریر اور مسافروں کے سامان کے ذریعہ اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ ہو۔

وضاحت۔ اس اندراج کے مقاصد کے لئے ، کسی بھی شکل میں چاندی میں غیر ملکی  کرنسی  والے سکے، چاندی کے بنے زیورات ، اور چاندی کی بنی چیزیں شامل نہیں ہوں گی۔

753 per kilogram

4.

71

(i)  تولا بار کو چھوڑ کر سونے کی  سلاخیں (گولڈبار) جن میں اشیا  ساز یا اسے بہتر بنانے والے کا نمبر شمار اور وزن میٹرک یونٹ میں درج ہو

(ii) سونے کے سکے جن میں سونے کا  مواد 99.5  فیصد سے کم نہ ہو اور گولڈ فائڈنگس، ڈاک یا کوریر اور مسافروں کے سامان کے ذریعہ اس طرح کے سامان کی درآمد کے علاوہ۔

وضاحت۔ اس اندراج کے مقاصد کے لئے ، گولڈ فائنڈنگس  سے مراد ایک ایسے  چھوٹے آلہ جیسے ہک، بکلس،کلیمپ، پن ، کیچ، اسکرو بیک سے ہے جس کا استعمال پورے زیورات  اور اس کے ایک حصہ کو آپس میں جوڑے رکھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔

582 per 10 grams

ٹیبل۔3

نمبر شمار

باب / سرخی / ذیلی سرخی / ٹیرف قدر

اشیا کی تفصیل

ٹیرف قدر

(امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)

(1)

(2)

(3)

(4)

1

080280

سپاری

3709”

 

نوٹ: -   بنیادی نوٹیفکیشن ہندوستانی گزٹ میں، غیر معمولی ، پارٹ II ، پارٹ 3 ، ذیلی سیکشن (ii)  میں نوٹیفکیشن نمبر 2001/36 کسٹم (این  این ٹی)، تاریخ 3 اگست ، 2001،  نمبر ایس او 748 (ای ) ، 3 اگست ، 2001 کو شائع کی گئی تھی اور آخری ترمیمی نوٹیفکیشن نمبر 2020/107-کسٹم (این ٹی) 13 نومبر 2020 کے ذریعہ کیا گیا تھا جسے ہندوستان کے گزٹ میں غیر معمولی ۔ پارٹ II ، سیکشن 3 ، ذیلی دفعہ (ii) ، نمبر ایس او 4092 (ای ) ، 13 نومبر 2020 کو شائع کیا گیا تھا۔

****

 (م  ن  ۔ ع س  ۔  م ص)

U- 8069


(Release ID: 1680523) Visitor Counter : 150
Read this release in: English , Hindi , Punjabi , Tamil