وزارت خزانہ
خوردنی تیلوں، پیتل کترن، پوستہ دانہ، چھالیہ، سونا اور چاندی کے ٹیرف ویلیو کے تعین سے متعلق ٹیرف نوٹیفکیشن نمبر100/2020- کسٹمز (این ٹی)
Posted On:
15 OCT 2020 5:36PM by PIB Delhi
نئی دہلی،15؍اکتوبر، کسٹمز ایکٹ 1962 (1962 کی 52) کی دفعہ 14 کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعے حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ (سی بی آئی سی) نے ضروری تصور کرتے ہوئے وزارت خزانہ (محکمہ ریوینیو) میں حکومت ہند کے نوٹیفکیشن نمبر 36/ 2001- کسٹمز (این ٹی) ، مورخہ: 3 اگست 2001، جسے بھارت کے گزٹ میں غیر معمولی، ایس او 748 ( ای) کے نام سے پارٹ- 2، سیکشن -3، سب سیکشن (2) میں مورخہ: 3 اگست 2001 شائع کیا گیا ہے، میں درج ذیل ترامیم کی گئی ہیں:
مذکورہ نوٹیفکیشن میں جدول-1 ، جدول -2 اور جدول -3 کو درج ذیل جدول سے تبدیل کیا جائے گا۔
جدول-1
نمبر شمار
|
باب/ ہیڈنگ/ سب- ہیڈنگ/ ٹیرف آئٹم
|
اشیاء کی تفصیل
|
ٹیرف ویلیو امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
1511 10 00
|
خام پام آئل
|
755
|
2
|
1511 90 10
|
آر بی ڈی پام آئل
|
787
|
3
|
1511 90 90
|
دیگر- پام آئل
|
771
|
4
|
1511 10 00
|
خام پامولین
|
793
|
5
|
1511 90 20
|
آر بی ڈی پامولین
|
796
|
6
|
1511 90 90
|
دیگر- پامولین
|
795
|
7
|
1507 10 00
|
خام سویا بین آئل
|
898
|
8
|
7404 00 22
|
پیتل کا کترن (سبھی گریڈ)
|
3846
|
9
|
1207 91 00
|
پوستہ دانہ
|
3623
|
جدول-2
نمبر شمار.
|
باب/ ہیڈنگ/ سب- ہیڈنگ/ ٹیرف آئٹم
|
اشیاء کی تفصیل
|
ٹیرف ویلیو (امریکی ڈالر)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1.
|
71 یا 98
|
کسی بھی شکل میں سونا، جس کے تناظر میں نوٹیفکیشن نمبر 50/ 2017- کسٹمز مورخہ: 30 جون 2017 کے نمبر شمار 356 میں درج اندراجات کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے
|
615 فی 10 گرام
|
2.
|
71 یا 98
|
کسی بھی شکل میں چاندی جس کے تناظر میں نوٹیفکیشن نمبر 50/ 2017- کسٹمز مورخہ: 30 جون 2017 کے نمبر شمار357 میں درج اندراجات کا فائدہ اٹھایا جاتا ہے
|
780 فی کلو گرام
|
3.
|
71
|
(1)میڈلس اور چاندی کے سکوں کو چھوڑ کرکے کسی بھی شکل میں چاندی، جس میں چاندی کی مقدار 99.9 فیصد سے یا چاندی کی ایسی سیمی- مینوفیکچرڈ شکل، جو ذیلی عنوان 92 7106 کے تحت آتے ہوں۔
(2) میڈلس اور چاندی کے سکے، جن میں چاندی کی مقدار 99.9 فیصد سے کم نہ ہو، یا چاندی کی ایسی سیمی – مینوفیکچرڈ شکل، جو 92 7106 کے تحت آتے ہوں، ڈاک یا کوریئر یا مسافر سامان کے ذریعے در آمد کے علاوہ۔
وضاحت- اس اندراج کے مقصد کے لئے کسی بھی شکل میں چاندی میں غیر ملکی کرنسی والے سکے، چاندی کے بنے زیورات یا چاندی کی بنی اشیاء شامل نہیں ہوگی۔
|
780 فی کلو گرام
|
4.
|
71
|
(1) تولہ بار کو چھوڑ کر سونے کی چھڑ (گولڈ بار) جن میں مینوفیکچرر یا ریفائنر کے ذریعے درج نمبر شمار اور میٹرک یونٹ میں ظاہر کیا گیا وزن درج ہو۔
(2) سونے کے سکے، جن میں سونے کی مقدار 99.5 فیصد سے کم نہ ہو، اور گولڈ فائنڈنگس، ڈاک یا کوریئر یا مسافر سامان کے ذریعے اس طرح کی اشیاء کی در آمد کے علاوہ
وضاحت- اس اندراج کے مقصد کے لئے ’گولڈ فائنڈنگس‘ سے مراد ایک ایسے چھوٹے آلے، جیسے ہُک، بکلس، کلیمپ، پن، کیچ، اسکرو بیگ سے ہے، جس کا استعمال پورے زیور یا اس کے ایک حصے کو آپس میں جوڑے رکھنے کے لئے کیا جاتا ہے۔
|
615 فی 10 گرام
|
جدول-3
نمبر شمار
|
باب/ ہیڈنگ/ سب- ہیڈنگ/ ٹیرف آئٹم
|
اشیاء کی تفصیل
|
ٹیرف ویلیو ( امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
080280
|
چھالیہ
|
3709”
|
نوٹ: پرنسپل نوٹیفکیشن بھارت کے گزٹ، غیر معمولی، پارٹ-2 ، سیکشن -3، سب سیکشن (2) میں نوٹیفکیشن نمبر 36/2001 – کسٹمز (این ٹی) مورخہ : 3 اگست 2001، نمبر ایس او 748 (ای) ، مورخہ : 3 اگست 2001 کے ذریعے شائع کیا گیا تھا اور حتمی ترمیم نوٹیفکیشن نمبر 93 /2020 – کسٹمز ( این ٹی) 30 ستمبر 2020 کے ذریعے کی گئی تھی، جسے بھارت کے گزٹ میں غیر معمولی پارٹ- 2، سیکشن -3، سب سیکشن (2) نمبر ایس او 3424 (ای) ، مورخہ 30 ستمبر 2020 کو شائع کیا گیا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(م ن- م م- ق ر)
(28-10-2020)
U-6752
(Release ID: 1668096)