وزارت خزانہ

نوٹیفکیشن نمبر.95/2020- محصول(این.ٹی)

Posted On: 01 OCT 2020 8:41PM by PIB Delhi

نئی دلی، یکم  ؍ اکتوبر، کسٹمز ایکٹ، 1962 (1962 کا 52)، کی دفعہ 14 کے تحت تفویض کردہ  اختیارات اور 17 ستمبر ، 2020 کو جاری نوٹیفکیشن نمبر 88/2020 - کسٹمز (این ٹی)کے خصوصی اختیارات  کااستعمال کرتے ہوئے،  اس سے قبل کی گئی  کارروائی اور نظرانداز کردہ اقدام  کے علاوہ،  بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم کے مرکزی بورڈ  نے تعین کیا ہے کہ مندرجہ ذیل متصل،  شیڈول I اورشیڈول 2 کے کالم (2) میں مخصوص غیر ملکی کرنسی ، کا ہندوستانی کرنسی میں  یا اس کےبرخلاف  ، زرمبادلہ کی شرح کا تعین ، 2  اکتوبر 2020 سےکالم (3) میں مذکورہ شرح کے اعتبار سے ہوگا۔ زر مبادلہ کی یہ  شرح ، درآمد اور برآمد شدہ اشیاسے تعلق رکھتی ہے۔

 

گوشوارہ-1

نمبر شمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی  روپے کےمساوی غیرملکی کرنسی کے ایک یونٹ کاشرح مبادلہ

  1.  

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(درآمداتی اشیا کیلئے)

(برآمداتی اشیا کیلئے)

1.

آسٹریلیائی ڈالر

54.10

51.75

2.

بحرین کا دینار

201.60

189.25

3.

کینیڈین ڈالر

56.40

54.45

4.

چائنیز یوآن

11.00

10.70

5.

ڈینش کرونر

11.85

11.40

6.

یورو

88.05

84.90

7.

ہانگ کانگ ڈالر

9.70

9.35

8.

کویتی دینار

248.25

233.00

9.

نیوزی لینڈ ڈالر

50.15

47.85

10.

نارویجین کرونر

8.05

7.75

11.

پونڈ اسٹرلنگ

96.95

93.60

12.

قطری ریال

20.90

19.60

13.

سعودی ریال

20.25

19.05

14.

سنگاپور ڈالر

54.95

53.10

15.

جنوبی افریقی رینڈ

4.55

4.25

16.

سویڈکرونر

8.40

8.10

17.

سوئس فرینک

81.70

78.55

18.

ترکی لیرا

9.85

9.25

19.

یو اے ای درہم

20.70

19.45

20.

امریکی ڈالر

74.50

72.80

 

گوشوارہ-2

 

نمبرشمار

غیر ملکی کرنسی

ہندوستانی  روپے کے مساوی غیر ملکی کرنسی کے100 یونٹ  کا شرح   مبادلہ

(1)

(2)

(3)

   

(a)

(b)

   

(درآمداتی اشیا کیلئے)

(برآمداتی اشیا کیلئے)

1.

جاپانی ین

71.15

68.55

2.

کوریائی وان

6.55

6.15

 

*************

( م ن ۔ ا ع ۔  ک ا(

U. No. 6457



(Release ID: 1665086) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Hindi , Manipuri