بھارتی چناؤ کمیشن

مختلف پارلیمانی حلقوں اور مختلف ریاستوں کی لیجسلیٹیو اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات کی تفصیل

Posted On: 29 SEP 2020 4:16PM by PIB Delhi

نئی دہلی،29 ستمبر،      مختلف ریاستوں میں آج کی تاریخ میں 7  نشستیں خالی ہیں جن کی تفصیل اس طرح ہے:

مختلف ریاستوں کی سات (7) قانون ساز اسمبلیوں میں خالی آسامیوں کے بعد آج بھی موجود ہے۔

نمبر شمار

ریاست

اسمبلی کا حلقہ نمبر اور نام

  1.  

آسام

74- رنگاپاڑا

  1.  

آسام

108 – سب ساگر

  1.  

کیرالہ

106- کٹّاناڈ

  1.  

کیرالہ

117- چاورا

  1.  

تمل ناڈو

10 – تیرووتی یور

  1.  

تمل ناڈو

46 – گڈی یٹّم (ایس سی)

  1.  

مغربی بنگال

13 – فلکاٹا (ایس سی)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

2۔  کمیشن کو چار ریاستوں یعنی آسام، کیرالہ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال کے نیز آسام کیرالہ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال سے جہاں ایوان کی مدت بالترتیب 31 مئی 2021، یکم جون 2021، 24 مئی 2021 اور 30 مئی 2021 کو ختم ہو رہی ہے۔ چیف سکریٹریوں / اعلی چناؤ افسروں کی طرف سے انتخابات کرانے اور اس سے متعلق معاملات میں مشکلات سامنے آنے کے بارے میں رپورٹیں ملی ہیں۔

3۔متذکرہ بالا کی روشنی میں کمیشن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اس مرحلے پر متذکرہ بالاسات  خالی نشستوں جن کا تعلق آسام، کیرالہ ، تمل ناڈو اور مغربی بنگال سے ہے، کے انتخابات کا اعلان نہ کیا جائے۔

4۔ پارلیمانی حلقوں میں حالیہ خالی نشستوں کے بارے میں اور لجسلیٹیو اسمبلیوں کی نشستوں کے بارے میں کمیشن متعلقہ ریاستوں سے ضروری رپورٹیں ملنے کے بعد کوئی فیصلہ کرے گا۔

****************

م ن۔ اج ۔ ر ا       

U:5957     

 



(Release ID: 1660172) Visitor Counter : 120