شمال مشرقی ریاستوں کی ترقی کی وزارت

شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت کے تحت آسام میں جاری ترقیاتی پروجیکٹ

Posted On: 16 SEP 2020 5:23PM by PIB Delhi

نئی دہلی،16 ستمبر ،2020   /شمال مشرقی خطے کی ترقی کی وزارت کے تحت آسام میں جاری پروجیکٹوں کی تفصیلات :

نمبر شمار

اسکیم کا نام

پرجیکٹوں کے تعداد

منظور شدہ لاگت (کروڑ روپے میں )

کل جاری رقم (کروڑ روپے میں )

1.

وسائل کاضائع نہ ہونے والا  مرکزی پول  (این ایل سی  پی آر)

189

2286.49

1375.74

2.

بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی شمال مشرق کی خصوصی اسکیم (این ای  ایس آئی ڈی ایس )

18

569.03

187.21

3.

بوڈو لینڈ علاقائی کونسل (بی ٹی سی ) کے لیے خصوصی پیکیج

14

179.45

144.74

4.

کربی انگلانگ خود مختار علاقائی کونسل (کے اے اے ٹی سی) کے لیے خصوصی پیکیج

18

181.01

89.57

5.

بیما ہساؤ خود مختار علاقائی کونسل (ڈی ایچ اے ٹی سی)

11

170.82

98.52

6.

سماجی اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا فنڈ (ایس آئی ڈی ایف)

3

18.32

14.21

7.

شمال مشرقی کونسل (این ای سی) کی فنڈ والے پروجیکٹ

60

858.07

635.53

 

کل میزان

313

4263.19

2545.52

 

یہ پروجیکٹ عمل درآمد کے مختلف مرحلوں میں ہے اور ان پروجیکٹوں کو شروع کرنے کے وقت ان کی تکمیل کی تاریخ کا نشانہ پروجیکٹ کی منظوری کی تاریخ سے عام طور پر 2 سے 3 سال ہوتا ہے۔

اس وزارت کی اسکیموں کے تحت پروجیکٹوں کو عام طور پر ریاستی سرکاروں  کی طرف سے ترجیحی تجاویز پر منظوری دی جاتی ہے۔ فی الحال  اس وزارت میں کام روپ ضلعے کے نگر بیرا علاقے سے بارپیٹا ضلعے کے الوپتی 4 کے دریائی علاقوں کو جوڑنے والے جلجلی دریا پر آر سی سی پل کے لیے کوئی پروجیکٹ ایسا  نہیں ہے جس کی منظوری دی گئی ہو یا وہ منظوری کے لیے زیر التوا ہو ۔

یہ اطلاع  شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج ) ، وزیراعظم کے دفتر میں وزیر مملکت ،  عملے ، عوامی شکایات، پنشن ، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے آج لوک سبھا میں دی۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

2020۔09۔16

U – 550



(Release ID: 1655983) Visitor Counter : 74


Read this release in: English