صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ - 19 کے بارے میں تازہ جانکاری


بھارت میں صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں بے مثال اضافہ

پچھلے 24 گھنٹے میں تقریباً 75000 مریض صحتیاب ہوئے

صحتیاب مریضوں کی کل تعداد تقریباً 34 لاکھ

Posted On: 12 SEP 2020 11:46AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  09  ستمبر ، 2020  / پچھلے 24 گھنٹے میں بھارت نے کووڈ – 19 مریضوں کی صحتیابی میں ایک نئی اونچائی کو چھوا ہے۔ ایک دن میں صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد  ریکارڈ 74894 ریکارڈ کی گئی ہے۔

اس کے ساتھ ہی صحیتاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد 33,98,844 ہو گئی ہے۔ اس طرح صحتیاب ہونے والے مریضوں کی شرح 77.77 فیصد ہو گئی ہے۔ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی کل تعداد ہفتے وار بنیاد پر جولائی کے تیسرے ہفتے میں 1,53,118 سے ستمبر 2020 کے پہلے ہفتے میں بڑھ کر یہ 4,84,068 ہو گئی ۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001CAVE.jpg

 

پچھلے 24 گھنٹے میں 89,706 نئے کیسز کی اطلاع ملی ہے ، جس میں سے مہاراشٹر میں ہی 20,000  سے زیادہ ہیں اور آندھرا پردیش میں 10000 سے زیادہ ہیں۔ 60 فیصد سے زیادہ نئے کیسز کی اطلاع صرف 5 ریاستوں سے ہے۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002MDU2.jpg

ملک میں زیر علاج مریضوں کی کل تعداد ابھی تک 8,97,394 ہے۔ مہاراشٹر میں سب سے زایدہ تعداد 2,40,000 سے زیادہ ہے جبکہ کرناٹک اور آندھرا پردیش میں  سے ہر ایک میں 96,000 سے زیادہ ہے۔ پانچ ریاستوں مہاراشٹر، کرناٹک، آندھرا پردیش، اتر پردیش اور تمل ناڈو میں زیر علاج مریضوں کی کل تعداد  61 فیصد ہے۔

http://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003UOEQ.jpg

 

 

پچھلے 24 گھنٹے میں 1,115 اموات کی خبر ہے ۔ مہاراشٹر سے 380 اموات کی خبر ملی ہے جس کے بعد کرناٹک سے 146 اموات،  اور تمل ناڈو سے 87  اموات کی خبر  ملی ہے۔

 

#

 

 

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کا نام

 

زیر علاج مریض

تصدیق شدہ کیس

مجموعی طور پر صحتیاب / چھٹی دی گئی / مائیگریٹڈ کیس

کل اموات 

 

 

09.09.2020

تک

09.09.2020

تک

08.09.2020

تک

کل سے تبدیلی

09.09.2020

تک

08.09.2020

تک

کل سے تبدیلی

09.09.2020

تک

08.09.2020

تک

کل سے تبدیلی

کل کیسز

897394

4370128

4280422

89706

3398844

3323950

74894

73890

72775

1115

1

مہاراشٹر

243809

943772

923641

20131

672556

659322

13234

27407

27027

380

2

کرناٹک

96937

412190

404324

7866

308573

300770

7803

6680

6534

146

3

آندھرا پردیش

96769

517094

506493

10601

415765

404074

11691

4560

4487

73

4

اتر پردیش

63256

278473

271851

6622

211170

205731

5439

4047

3976

71

5

تمل ناڈو

50213

474940

469256

5684

416715

410116

6599

8012

7925

87

6

تلنگانہ

31654

147642

145163

2479

115072

112587

2485

916

906

10

7

آسام

29206

130823

128244

2579

101239

99076

2163

378

370

8

8

اڈیشہ

28628

131382

127892

3490

102185

99398

2787

569

556

13

9

چھتیس گڑھ

26915

50114

47280

2834

22792

22177

615

407

395

12

10

کیرالہ

23280

92515

89489

3026

68863

66997

1866

372

359

13

11

مغربی بنگال

23254

186956

183865

3091

160025

157029

2996

3677

3620

57

12

دہلی

22377

197135

193526

3609

170140

168384

1756

4618

4599

19

13

مدھیہ پردیش

17205

77323

75459

1864

58509

56909

1600

1609

1589

20

14

ہریانہ

16890

81059

78773

2286

63315

61611

1704

854

829

25

15

گجرات

16319

106804

105509

1295

87352

85907

1445

3133

3120

13

16

پنجاب

16230

67547

65583

1964

49327

47020

2307

1990

1923

67

17

جھارکھنڈ

15438

55296

52620

2676

39362

37550

1812

496

482

14

18

بہار

15346

150502

149027

1475

134391

132145

2246

765

761

4

19

راجستھان

15090

94126

92536

1590

77872

76427

1445

1164

1151

13

20

جے اینڈ کے (یو ٹی)

11859

45925

44570

1355

33251

32760

491

815

801

14

21

اترا کھنڈ

8261

26094

25436

658

17473

17123

350

360

348

12

22

تریپورہ

6903

16717

16135

582

9653

9342

311

161

152

9

23

پڈوچیری

4831

17749

17316

433

12581

12135

446

337

325

12

24

گوا

4499

21630

21173

457

16875

16427

448

256

245

11

25

چنڈی گرھ

2334

6372

5995

377

3960

3734

226

78

74

4

26

ہمارچل پردیش

2326

7831

7660

171

5445

5370

75

60

56

4

27

منی پور

1683

7202

7106

96

5480

5358

122

39

38

1

28

اروناچل پردیش

1670

5402

5180

222

3723

3596

127

9

8

1

29

میگھالیہ

1343

3076

3034

42

1716

1560

156

17

17

0

30

لداخ (یو ٹی)

856

3102

3064

38

2211

2211

0

35

35

0

31

سکم

538

1958

1939

19

1413

1396

17

7

5

2

32

ناگالینڈ

496

4245

4220

25

3739

3685

54

10

10

0

33

میزورم

378

1123

1114

9

745

735

10

0

0

0

34

اے اینڈ این جزائر

307

3392

3359

33

3035

2997

38

50

50

0

35

ڈی اینڈ ڈی اینڈ ڈی اینڈ این

294

2617

2590

27

2321

2291

30

2

2

0

36

لکشدویپ

0

0

0

0

0

0

0

0

0

0

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                                                                       

م ن ۔ اس۔ ت ح ۔                                               

U –5314

 


(Release ID: 1653600) Visitor Counter : 225


Read this release in: English