ریلوے کی وزارت
44سیٹ سیمی ہائی اسپیڈ ریل گاڑیوں (وندے بھارت) کی مینوفیکچرنگ کیلئے ٹینڈر ملتوی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 AUG 2020 10:34PM by PIB Delhi
نئی دہلی،21 اگست : 44سیٹ سیمی ہائی اسپیڈ ریل گاڑیوں (وندے بھارت) کی مینوفیکچرنگ کیلئے ٹینڈر ملتوی۔
نظر ثانی شدہ سرکاری خرید(میک ان انڈیا کو ترجیح)حکم نامہ کے تحت تازہ ٹینڈر ایک ہفتہ کے اندر جاری کیا جائےگا۔
************
م ن۔ م م ۔م ف
(21-08-2020)
U: 4730
`
(ریلیز آئی ڈی: 1647818)
وزیٹر کاؤنٹر : 146