وزارت خزانہ
نوٹیفکیشن نمبر 2020/72-کسٹمز (این ٹی)
Posted On:
14 AUG 2020 7:19PM by PIB Delhi
نئی دہلی:14 اگست ، 2020:
کسٹمز ایکٹ 1962 (1962کا 52واں) کی دفعہ 14کی ذیلی دفعہ (2) کے ذریعے فراہم کردہ اختیارات کےتحت بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹمز کے مرکزی بورڈ اس کے ذریعے وزارت خزانہ (محکمہ برائے ریونیو) نمبر 36/2001- کسٹمز (این ٹی) مؤرخہ 3 اگست 2001 گزٹ آف انڈیا، ایکسٹرا آڈینری، پارٹ-2 سیکشن 3 ذیلی سیکشن (II) نمبر ایس او 748 (ای) مؤرخہ 3 اگست 2021 کو شائع شدہ حکومت ہند کے نوٹیفکیشن میں درج ذیل ترامیم کررہاہے۔
مذکورہ نوٹیفکیشن میں جدول -1 ، جدول-2 اور جدول -3 کے لئے درج ذیل جدول قابل اطلاق ہوں گے۔
جدول-1
نمبرشمار
|
چیپٹر/ ہیڈنگ/ ذیلی ہیڈنگ/ ٹیرف آئیٹم
|
سامان کی تفصیلات
|
ٹیرف ویلیو (امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
1511 10 00
|
خام پام آئل
|
722
|
2
|
1511 90 10
|
آر بی ڈی پام آئل
|
746
|
3
|
1511 90 90
|
دیگر پام آئل
|
734
|
4
|
1511 10 00
|
خام پالمولین
|
752
|
5
|
1511 90 20
|
آر بی ڈی پالمولین
|
755
|
6
|
1511 90 90
|
دیگر پالمولین
|
754
|
7
|
1507 10 00
|
خام سویابین آئل
|
846
|
8
|
7404 00 22
|
براس اسکریپ (تمام گریڈس)
|
3751
|
9
|
1207 91 00
|
پاپی سیڈس
|
3623
|
جدول-2
نمبرشمار
|
چیپٹر/ ہیڈنگ/ ذیلی ہیڈنگ/ ٹیرف آئیٹم
|
سامان کی تفصیلات
|
ٹیرف ویلیو (امریکی ڈالر)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1.
|
71 یا 98
|
سونا، کسی بھی شکل میں، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017- کسٹمز مورخہ 30 جون 2017 کے سیریل نمبر 356 کے اندراجات کا فائدہ حاصل کیاجارہا ہے
|
626 فی 10 گرام
|
2.
|
71 یا 98
|
چاندی، کسی بھی شکل میں، اس سلسلے میں نوٹیفکیشن نمبر 50/2017- کسٹمز مورخہ 30 جون 2017 کے سیریل نمبر 357 کے اندراجات کا فائدہ حاصل کیاجارہا ہے
|
846 فی کلوگرام
|
4. |
71 |
(i) گولڈ بار، تولہ بار کے علاوہ، مینوفیکچرر یا ریفائنر کے سیریل نمبر اور وزن کے حامل میٹرک یونٹ میں اظہار کردہ وزن کے حامل
(ii)گولڈ مواد والے سونے کے سکے،99.5فیصد سے کم نہ ہو اور گولڈ فائنڈنگ، درآمدات جیسے ڈاک کوریئر یا بیگیج کے ذریعے اس طرح کے سامان کی درآمدات کے علاوہ
وضاحت: اس طرح کے اندراج کے مقاصد کیلئے گولڈ فائنڈنگ کا مطلب چھوٹا جزو جیسے ہُک کلیپس، کلیمپ ، پن، کیچ، اسکرو بیک جو کہ زیورات کے حصے یا پورے زیورات کو پکڑنے کیلئے استعمال کیاجاتا ہے۔
|
6 فی 10 گرام |
جدول-3
نمبرشمار
|
چیپٹر/ ہیڈنگ/ ذیلی ہیڈنگ/ ٹیرف آئیٹم
|
سامان کی تفصیلات
|
ٹیرف ویلیو (امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن)
|
(1)
|
(2)
|
(3)
|
(4)
|
1
|
080280
|
سپاری
|
3720”
|
نوٹ : بنیادی نوٹیفکیشن گزٹ آف انڈیا ایکسٹرا آڈینری پارٹ-2 سیکشن -3 ذیلی سیکشن -2 نوٹیفکیشن نمبر 36/2001- کسٹمز (این ٹی) مؤرخہ 3 اگست 2001 نمبر ایس او 748(ای) مورخہ 3 اگست2001 میں شائع کیا گیا تھا اور اس میں آخری مرتبہ ترمیم نوٹیفکیشن نمبر 71/2020- کسٹمز (این ٹی) مورخہ 13 اگست 2020 کے ذریعے کی گئی یہ نوٹیفکیشن گزٹ آف انڈیاایکسٹرا آڈینری پارٹ-2 ، سیکشن -3 ، ذیلی سیکشن -2 نمبر ایس او 2753 (ای) مورخہ 13 اگست2020 میں الیکٹرانک طریقے سے شائع کی گئی۔
-----------------------
م ن۔م ع۔ ع ن
U NO: 4547
(Release ID: 1646234)
Visitor Counter : 192