صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ملک میں نئے ایمس کا اعلان

Posted On: 17 MAR 2020 1:25PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ،17؍مارچ2020:صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت  جناب اشونی کمار چوبے نے آج راجیہ سبھا میں تحریری جواب میں بتایا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے 22نئے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائسنز (ایمس) کو منظوری دی گئی ہے، جو ملک کی مختلف ریاستوں میں قائم کئے جائیں گے۔

ان میں سے چھ ایمس مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال، اُڈیشہ  کی راجدھانی بھوبنیشور، راجستھان کے شہر جودھ پور، بہار کی راجدھانی پٹنہ، چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور اور اتراکھنڈ کے شہر رشی کیش میں پہلے ہی کام کررہے ہیں۔

مذکورہ ایمس کے علاوہ ایمس رائے بریلی،ایمس منگلا گری، ایمس گورکھپور، ایمس ناگپور اور ایمس بھٹنڈا میں او پی ڈی خدمات شروع  کی گئی ہیں۔

تمام ایمس کی ریاست کے اعتبار سے فہرست درج ذیل ہے:

پی ایم ایس ایس وائی کے تحت ایمس کے مقام

نمبر شمار

مرحلہ

ریاست

ایمس کے مقامات

1.

مرحلہ-1

مدھیہ پردیش

بھوپال

2.

اُڈیشہ

بھوبنیشور

3.

راجستھان

جودھ پور

4.

بہار

پٹنہ

5.

چھتیس گڑھ

رائے پور

6.

اتراکھنڈ

رشی کیش

7.

IIمرحلہ-

اترپردیش

رائے بریلی

8.

IV مرحلہ-

آندھرپردیش

منگلا گری

9.

مغربی بنگال

کلیانی

10.

مہاراشٹر

ناگپور

11.

اترپردیش

گورکھپور

12.

V مرحلہ-

پنجاب

بھٹنڈا

13.

آسام

گواہاٹی

14.

ہماچل پردیش

بلاس پور

15.

جمو ں وکشمیر

وجے پور، سانبا جموں

16.

جمو ں و کشمیر

کشمیر میں اونتی پورا

17.

تمل ناڈو

مدورئی

18.

بہار

دربھنگہ

19.

 

جھارکھنڈ

دیوگھر

20.

گجرات

راجکوٹ

21

VII مرحلہ-

تلنگانہ

بی بی نگر

22

VIII مرحلہ-

ہریانہ

ریواڑی ضلع میں منیٹھی

 

 

*************

 

م ن۔ح ا۔ ن ع

 (U: 1272)


(Release ID: 1606755) Visitor Counter : 107
Read this release in: English