وزارت دفاع

فوج میں بھرتی

Posted On: 11 MAR 2020 3:19PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،11؍مارچ،رکشا راجیہ منتری ( دفاع کے وزیر مملکت) جناب شری پدنائک نے آج لوک سبھا میں  ایک ممبر جناب بالا شوری  ورلبھ مینی کو تحریری جواب میں بتایا کہ گزشتہ 3 سال کے عرصے کے دوران مختلف ریاستوں میں کی گئیں فوجی بھرتیوں کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام علاقوں کے نام

فوج میں بھرتی کا سال

2016-17

2017-18

2018-19

خالی آسامیاں

54815

52839

57266

1

آندھراپردیش

1389

1431

1301

2

تلنگانہ

515 (512+3*)

643 (641+2*)

693

3

تمل ناڈو

انڈمان نکوبارجزائر اور پڈوچیری

1886

1875

1539

4

اروناچل پردیش

156

217

195

5

آسام

829

900

631

6

بہار

2932

2726

2199

7

چھتیس گڑھ

817

606

372

8

دلی

798

166

167

9

گوا

16

1

02

10

گجرات بشمول دادرنگر حویلی اور دمن  اور دیو

1257

728

1346

11

ہریانہ

3538

3634

3210

12

ہماچل پردیش

2174

2376

4202

13

جموں و کشمیر

1954

1817

3672

14

جھارکھنڈ

687

925

663

15

کرناٹک بشمول لکشیہ دیپ

1157

1417

1693

16

کیرالہ

1584

1278

865

17

مدھیہ پردیش

2281

2352

1570

18

مہاراشٹر

3980

3836

4050

19

منی پور

247

400

311

20

میگھالیہ

86

75

89

21

میزورم

200

108

184

22

ناگالینڈ

112

103

122

23

اڈیشہ

642

737

474

24

پنجاب بشمول چنڈی گڑھ

4618

4991

5846

25

راجستھان

4658

4298

4172

26

سکم

39

109

227

27

تریپورہ

89

55

69

28

اترپردیش

6245

6339

6322

29

اتراکھنڈ

3360

2384

3222

30

مغربی بنگال

2116

1862

1471

31

نیپال

1724

1049

2502

بھرتی کا مجموعی فیصد

52086

49438

53378

 

96

95

94

*باہر کے امیدوار، جو اجازت لے کر بیٹھے۔

آندھرپردیش اور تلنگانہ سمیت ریاست کے اعتبار سے سال 21-2020 کے بھرتی کے سال کیلئے سلسلے وار بھرتی کی تفصیلات  کے منصوبے حسب ذیل ہیں:

 

ریاستوں  ؍ مرکز کے زیر انتظام علاقے

Recruitment Year 2020-21

آندھراپردیش

02

تلنگانہ

01

اروناچل پردیش

02

آسام

04

انڈمان و نکوبار

01

بہار

04

چھتیس گڑھ

01

دلی

01

گوا

02

گجرات

02

ہریانہ

05

ہماچل پردیش

04

جموں و کشمیر

03

جھارکھنڈ

01

کرناٹک

04

کیرالہ

02

مدھیہ پردیش

05

مہاراشٹر

05

منی پور

02

میگھالیہ

02

میزورم

01

ناگالینڈ

01

اڈیشہ

03

پنجاب

05

راجستھان

07

سکم

01

تمل ناڈو

03

تریپورہ

01

مرکز کے زیرانتظام علاقہ لکشیہ دیپ

01

اترپردیش

06

اتراکھنڈ

02

مغربی بنگال

04

کُل

88

 

 

21-2020 کے دوران آندھراپردیش میں بھرتی کی 2 ریلیوں کا منصوبہ ہے اور تلنگانہ میں ایک  بھرتی کا منصوبہ ہے۔

بھرتی کرنے والا ادارہ سال میں کم از کم ایک بار ملک کے ہر ضلعے کا احاطہ کرنے کی کوشش کے ساتھ بھارتی فوج کے لئے بھرتی کی ریلیوں کا انعقاد کرتا ہے۔ بھرتی کی ریلی کے مقام   کا فیصلہ سول انتظامیہ کے مشورے سے فوج کے بھرتی کے دفتر کے دائرہ اختیار کے تحت ضلعوں سے کیا جاتا ہے۔

18؍جولائی 2015 سےامیدواروں کے ذریعے بھرتی کے عمل کو اوپن ریلی سسٹم سے آن لائن رجسٹریشن میں منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں درخواستیں امیدواروں سے طلب کی جاتی ہیں اور اس کے بعد انہیں مزید اسکریننگ کے لئے بیچ میں بلایا جاتا ہے۔ امیدوار ؍ شرکاء بھرتی ریلی میں حصہ لینے کے لئے اپنا رجسٹریشن کرانے کے واسطے آن لائن درخواست دے سکتے ہیں اور اس لئے ریلی کے مقام پر  ایک خاص مقام سے بھرتی  کی گئی تعداد پر کوئی  خاص اثر نہیں پڑتا، کیونکہ سبھی مجاز امیدوار بھرتی دائرکٹوریٹ ویب سائٹ  www.joinindianarmy.nic.in پر آن لائن درخواست دے سکتے ہیں۔

 

آندھراپردیش اور تلنگانہ کے معاملے میں ضلع کے اعتبار سے  بھرتی کی  تفصیلات:

نمبرشمار

آندھراپردیش کے

 اضلاع

بھرتی 2016-17

بھرتی

2017-18

بھرتی 2018-19

1.

اننت پور

47

47

67

2.

چتور

120

112

71

3.

کُڈپّا

58

53

91

4.

مشرقی گوداؤری

10

12

10

5.

گنٹور

163

168

106

6.

کرشنا ؍ وجے واڑا

10

6

3

7.

کُرنول

143

141

165

8.

نلّور

6

7

9

9.

پرکاسم

180

207

202

10.

سری کاکولم

313

328

255

11.

وشاکھاپٹنم

176

194

185

12.

وجیہ نگرم

140

146

110

13.

مشرقی گوداؤری

22

10

25

14.

پینی گینڈ

0

0

1

15.

یانم

1

0

1

 

کل

1389

1431

1301

 

تلنگانہ کے

اضلاع

     

1.

عادل آباد

132

38

62

2.

بھدرادی کوٹھاگڈیر

0

5

7

3.

نظام آباد

50

51

35

4.

کریم نگر

81

10

28

5.

میدک

14

7

8

6.

وارنگل دیہات

63

20

23

7.

رنگاریڈی

32

8

10

8.

حیدرآباد

3

1

2

9.

نالگونڈہ

19

12

5

10.

جگتیال

0

15

18

11.

جنگاؤں

0

14

11

12.

جیہ شنکر

0

21

15

13.

جوگولمباڈڑوال

0

5

13

14.

کاماریڈی

0

65

50

15.

واناپارتھی

0

24

22

16.

محبوب نگر

101

79

100

17.

کھمم

17

7

7

18.

کومرم بھیم

0

14

24

19.

مہبوبد

0

15

18

 

20.

منشچیریئل

0

25

20

 

21.

نگرکُرنول

0

36

35

 

22.

میڈچھل ملکا گری

0

7

3

 

23.

نرمل

0

49

63

 

24.

پیڈا پلی

0

29

13

 

25.

راجنّا سری سلا

0

10

9

 

26.

سنگاریڈی

0

7

3

 

27.

سدی پیٹ

0

24

19

 

28.

سوریہ پیٹ

0

2

6

 

29.

وقارآباد

0

19

41

 

30.

وارنگل شہر

0

12

17

 

31.

یادری بھونگری

0

10

6

 
 

کل

512

641

693

 
                 

 

۰۰۰۰۰۰۰۰

 

 (م ن-  ح ا  -ک  ا)

U- 1145



(Release ID: 1606049) Visitor Counter : 101


Read this release in: English