امور داخلہ کی وزارت

ہمدردی کی بنیاد پر تقرری کی اسکیم کے تحت فرض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے نیم فوجی دستوں کے عملے کے کُنبے کے افراد کو روزگار فراہم کیا گیا

प्रविष्टि तिथि: 11 MAR 2020 1:57PM by PIB Delhi

نئی دہلی،11؍مارچ، داخلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں ہمدری کی بنیاد پر تقرری کی اسکیم کے تحت فرض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے نیم فوجی دستوں کے عملے کے کنبے کے افراد کو روز گار فراہم کئے جانے سے متعلق جانکاری  فراہم کی۔ انہوں نے کہا کہ سبھی  مستحق معاملوں پر ہمدردی سے غور کیا گیا ہے اور روز گار کے لئے درکار  اہلیت  کے ضابطے کے مطابق  روزگار فراہم کیا گیا ہے۔

گزشتہ پانچ  سال کے دوران ڈیوٹی کے دوران  ہلاک ہوئے سی اے پی ایف ؍  اے آر کے عملے کی تعداد اور  کنبے کے  افراد کی  تفصیلات ، جنہیں  ہمدری کی بنیاد پر  تقرری کی اسکیم کے تحت روز گار فراہم کیا گیا ہے، وہ حسب ذیل ہیں:

فورس

گزشتہ پانچ سال کے دوران فرض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے عملے کی تعداد

 

 کنبے کے افراد کے نام جنہیں ہمدری کی بنیاد پر تقرری کی اسکیم کے تحت روز گار فراہم کئے گئے

سی آر پی ایف

194

1

سریتا داش بہن آنجہانی کیپٹن رنجن داس

2

 نیرج کمار بیٹا  آنجھانی انسپکٹر ؍ کریپٹو کلیپ رائے

3

ویکاس یادو  بیٹا آنجہانی ہیڈکانسٹبل ؍ جی ڈی گلاب یادو

4

رمیش چندر آنجہانی جی ڈی منوج کمار کا بھائی

5

 شپلی یادو اہلیہ  آنجہانی ہیڈ کانسٹبل ؍ آر او اودیش کمار یادو

6

رینو یادو اہلیہ آنجہانی کپٹن؍ جی ٹی رمیش یادو

7

سنیل کمار بھائی آنجہانی کپٹن ؍ ڈبلیو ایم امت کمار

8

روہنی کماری اہلیہ آنجہانی کیپٹن پنکج کمار

9

 گیتا دیوی اہلیہ آنجہانی ہیڈ کانسٹبل جی ڈی رام وکیل

10

مینا گوتم  اہلیہ آنجہانی کیپٹن ؍ جی ڈی اجیت کمار آزاد

11

وجے لکشمی موریہ اہلیہ آنجہانی کیپٹن وجے کمار موریا

12

نیرج اہلیہ آنجہانی کیپٹن ؍ جی ڈی پردیپ سنگھ

13

ڈیڈومسری باسو متاری بیٹی آنجہانی ہیڈ کانسٹبل ؍جی ڈی مانیسور باسو متاری

14

کرشنا وینی اے اہلیہ آنجہانی کیپٹن جی ٹی سبرامنین جی

15

ایس گاندھی میتھی اہلیہ آنجہانی کیپٹن جی ڈی شیو چندرن سی

16

شیما بی اہلیہ آنجہانی کیپٹن ؍ جی ڈی وسنتا کمار وی وی

17

وندنا کماری بیٹی آنجہانی ہیڈ کانسٹبل ؍ جی ڈی سنجے کمار سنگھ

18

ملن کمار بھائی آنجہانی کیپٹن؍ جی ڈی رتن کمار ٹھاکر

19

 ساوتری دیوی اہلیہ آنجہانی کیپٹن تلک راج

20

 رینو اہلیہ آنجہانی کیپٹن ؍ جی ڈی ویرندر سنگھ

21

شنکر راتوری بیٹا آنجہانی اے ایس آئی ؍ جی ڈی موہن لال

بی ایس ایف

92

1

سولنکی بیٹا آنجہانی ہیڈ کانسٹبل رمیش چند

2

اویناس ستیم بیٹا آنجہانی ایس آئی رویندر کمار

3

اجیت کمار رام بیٹا آنجہانی کیپٹن مہندر رام

4

للت کمار بیٹا آنجہانی ہیڈ کانسٹبل ستیش کمار

5

 شیپانی دیوی اہلیہ آنجہانی کیپٹن گھڑ سنگھ

6

گرجیت کور  بہن آنجہانی کیپٹن گرنام سنگھ

7

نودیپ سنگھ بیٹا آنجہانی  اے ایس آئی کمل جیت سنگھ

8

ریشمی کمار  اہلیہ آنجہانی کیپٹن سیتا رام اپادھیائے

آئی ٹی بی پی

131

1

انوپ گوسین بیٹا آنجہانی اے ایس آئی ؍ جی ڈی پدم سنگھ گوسین

2

سشانت ورما بیٹا آنجہانی ایس آئی ؍ جی ڈی سریندر پال

3

انکش شرما بھائی آنجہانی کیپٹن اجئے کمار

4

بیٹا سنگھ بیٹا آنجہانی ایس آئی؍ جی ڈی بھوپندر سنگھ

5

مینک چودھری بیٹا آنجہانی ہیڈ کانسٹبل ؍ جی ڈی کشن پال سنگھ

6

رمیش سنگھ بیٹا آنجہانی ہیڈ کانسٹبل ؍ جی ڈی گریش سنگھ

7

شبھم بیٹا آنجہانی اے ایس آئی ؍ جی ڈی یوگ راج

8

سمرن جیت سنگھ بیٹا آنجہانی ہیڈ کانسٹبل منجیت سنگھ

9

سبرامنڈل اہلیہ آنجہانی ہیڈ کانسٹبل ؍ جی ڈی شانتنو منڈل

10

پروشم بیٹا آنجہانی اے ایس آئی ؍ جی ڈی پریم سنگھ

11

نونگ شیتومبی سنگھا اہلیہ آنجہانی کیپٹن ؍ جی ڈی چودھری روبی بابو سنگھ

 

فورس

گزشتہ پانچ سال کے دوران فرض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے عملے کی تعداد

 

کنبے کے افراد کے نام جنہیں ہمدری کی بنیاد پر تقرری کی اسکیم کے تحت روز گار فراہم کئے گئے

ایس ایس بی

62

1

لکشمی پرساد بیٹا آنجہانی انسپکٹر ؍ جی ڈی رمیس چندر جوشی

   

2

گنگا سرما بہن آنجہانی کیپٹن ؍ جی ڈی دیبا رتا سرما

 

3

دھننجوائے برھما بیٹا کیپٹن جی ڈی بیچین برھما

 

4

لویتا بھروچ گوگوئی اہلیہ ہیڈ کانسٹبل ؍ جی ڈی پرمود گوگوئی

 

5

میگھا سرن دھانیسور کیپٹن ؍ جی ڈی دھنیسور سرن

 

6

سیما کماری مینا بہن کیپٹن ؍ جی ڈی وکاس کمار مینا

 

7

سپنا چرک اہلیہ کیپٹن ؍ کوک اتم سنگھ چھیو

 

8

دیبو جانی دیوری بیٹی اے ایس آئی ؍ جی ڈی اندرا کمار دیوری

 

9

سیوالی گھوش اہلیہ  کیپٹن ؍ کوک سبھا گھوش

 

10

رامیشور پرساد گرجر بھائی کیپٹن جی ڈی گھنشیام گرجر

 

11

سربند کمار رجک بیٹا  کیپٹن ڈبلیو ایم ستیہ نارائن رجک

 

12

گووند رجک بیٹا  کیپٹن ؍ ڈبلیو ایم بھرگوناتھ بیٹھا

 

13

سکشی سنگھ اہلیہ کیپٹن ؍ جی ڈی ونے کمار سنگھ

 

14

کویتا بہن  ہیڈ کانسٹبل راجندر سنگھ مہرا

 

15

ساہل کندل بھائی کیپٹن ؍ کوب نیرج کمار

 

16

رام شنکر چوہان بھائی کیپٹن ؍ جی ڈی رام ملن چوہان

 

سی آئی ایس ایف

7

 

نل

اے آر

43

1

ایس منٹو کونیک بھائی آنجہانی ننوانگ ایس کونیک

   

2

شیلیش کمار بیٹا آنجہانی اکھلیش کمار

 

3

ریتومونی گوگوئی بیٹی  حولدار ؍ جی ڈی آنجہانی لوہت گوگوئی

 

4

ایما سنگیتگا اورن اہلیہ آنجہانی جے پرکاش اوورل

 

5

لیپیکا ڈولے بیٹی حولدار ؍ جی ڈی آنجہانی درونا کنٹھا ڈولے ایس ایم

 

6

مدھو سمیتا سوال بیٹی  آنجہانی بسوا سونووال

 

7

لال تھنگن اہلیہ آنجہانی جیروسیم تھارا

 

8

آیوش تونگ بیٹا نائب صو بیدار ؍ آنجہانی سورج تمنگ

 

           

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-1139


(रिलीज़ आईडी: 1605978) आगंतुक पटल : 160
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English