وزارت آیوش

امراض کی آیورویدک زمرہ بندی

Posted On: 06 MAR 2020 6:52PM by PIB Delhi

نئی دہلی،6مارچ  :آیوش کے وزیرمملکت (آزادانہ چارج ) جناب شری پدیسونائک نے آج لوک سبھامیں ایک تحریری جواب میں بتایاکہ

وزارت آیوش نے  آیوروید میں بتائے ہوئے طریقے سے امراض کی جامع زمرہ بندی  نیشنل آیوروید موربڈیٹی  کوڈز ( این اے ایم سی ) کے ساتھ ساتھ معیاری آیوروید اصطلاحات  تیارکی ہیں ۔ یہ وزارت کے ذریعہ تیارکئے گئے نیشنل آیوش موربڈیٹی اینڈ اسٹینڈرڈ ڈائزڈ ٹرمنالوجیز الیکٹرانک پورٹل ( نمستے پورٹل ) پردستیاب کرائی گئی ہیں جو کہ یہ یو آرایل http://namstp.ayush.gov.in.  پردستیاب ہیں ۔

آیورویدک تشخیص اورعلاج کے طریقے کو معیاری بنانے کے لئے وزارت آیوش کے تحت کام کرنے والے ادارے سینٹرل کونسل آف ریسرچ ان آیورویدک سائنسیز نے جون 2018میں  آیوروید کے تشخیص کے طریقوں کی تصدیق اور ان کے قابل اعتماد ہونے کی جانچ کے بارے میں ایک پروجیکٹ شروع کیا۔ اس پروجیکٹ کے تحت کچھ عام مرض کی حالت کی شناخت کی گئی اور اسی کے مطابق چنندہ مرض کے حالات کا پروفارما اور مینول تیارکیاجارہاہے ۔ اور مرحلہ وارطریقے سے سائنسی طریقوں کے ذریعہ اس کی تصدیق کی جارہی ہے ۔ پہلے مرحلے میں بیماری کے حالات کو ایک کشٹھ ( جلدکی بیماری ) ، کاسا ، شواس اور جوارکے طورپرشناخت کیاگیاہے ۔ کلینکل

***************

 

 ( م ن  ۔ ا گ۔ ع آ)

U-1103

 

 

 

 


(Release ID: 1605630) Visitor Counter : 106
Read this release in: English