امور داخلہ کی وزارت

19-2014 کے دوران بھارت کی شہریت کے لئے موصولہ درخواستوں


کی ممالک کے اعتبار سے تفصیلات

Posted On: 04 MAR 2020 4:15PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 4  مارچ /امور داخلہ کے وزیر مملکت   جناب  نتیا نند رائے نے   19-2014 کے دوران  ہندستان کی شہریت   کے لئے موصولہ    درخواستوں کی ملک کے اعتبار سے تفصیلات سے متعلق   پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ      شہریت قانون ایکٹ1955 کی دفعہ 6  اور رجسٹریشن  کی دفعہ 5  کے تحت  جن کے ضابطوں   کے التزامات کے مطابق    زیر تبصرہ مدت کے دوران    ریکارڈ افراد کو شہریت دی گئی ہے۔ 

وزیر موصوف نے بتایا کہ تفصیلات   کے ریکارڈ    مذہب کے اعتبار سے  نہیں رکھے گئے ہیں۔    سال 2014 سے 2019 کی مدت کے دوران  پڑوسی ملکوں کے شہریوں   کو دی گئی شہریت کی تفصیلات     حسب ذیل ہیں۔(29 فروری 2020 کو)

 

سال

افغانستان

بنگلہ دیش

پاکستان

سری لنکا

میانمار

میزان

2014

249

24

267

4

-

544

2015

234

16+14864*

263

17

-

15394

2016

244

39

670

35

-

988

2017

117

49

476

34

1

677

2018

30

19

450

12

-

511

2019

40

25

809

11

-

885

میزان

914

15036

2935

113

1

18999

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*2015 ہند-بنگلہ دیش سرحدی حد بندی معاہدے  پر دستخط کے بعد14864 بنگلہ دیشی شہریوں کو  شہریت ایکٹ  1955 کی دفعہ سات  کے تحت ہندستان کی شہریت دی گئی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن۔ ش س۔ ج۔

U- 1050

 



(Release ID: 1605275) Visitor Counter : 118


Read this release in: English