وزارت دفاع
نئے سینک اسکول
प्रविष्टि तिथि:
04 MAR 2020 3:37PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 4 مارچ 2020، دفاع کے وزیر مملکت جناب شری پد نائک نے آج لوک سبھا میں رکن پارلیمنٹ جناب منّے شرینواس ریڈی اور دیگر اراکین کے ذریعہ پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ ملک میں 33 سینک اسکول کام کررہے ہیں۔ ملک بھر میں ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے سینک اسکولوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
نمبر شمار
|
اسکول کا نام
|
ریاست
|
|
1.
|
سینک اسکول کورو کونڈا
|
آندھرا پردیش
|
|
2.
|
سینک اسکول کالی کری
|
|
3.
|
سینک اسکول گولپاڑہ
|
آسام
|
|
4.
|
سینک اسکول نالندہ
|
بہار
|
|
5.
|
سینک اسکول گوپال گنج
|
|
6.
|
سینک اسکول امبیکا پور
|
چھتیس گڑھ
|
|
7.
|
سینک اسکول بالا چھڑی
|
گجرات
|
|
8.
|
سینک اسکول کنج پورہ
|
ہریانہ
|
|
9.
|
سینک اسکول ریواری
|
|
10.
|
سینک اسکول سجان پور تیرا
|
ہماچل پردیش
|
|
11.
|
سینک اسکول نگروٹا
|
جموں و کشمیر
|
|
12.
|
سینک اسکول تیلایا
|
جھارکھنڈ
|
|
13.
|
سینک اسکول بیجا پور
|
کرناٹک
|
|
14.
|
سینک اسکول کڈاگو
|
|
15.
|
سینک اسکول کزھا کوٹم
|
کیرلا
|
|
16.
|
سینک اسکول ریوا
|
مدھیہ پردیش
|
|
17.
|
سینک اسکول ستارا
|
مہاراشٹر
|
|
18.
|
سینک اسکول چندر پور
|
|
19.
|
سینک اسکول امپھال
|
منی پور
|
|
20.
|
سینک اسکول چھنگ چھپ
|
میزورم
|
|
21.
|
سینک اسکول پنگلوا
|
ناگالینڈ
|
|
22.
|
سینک اسکول بھونیشور
|
اوڈیشہ
|
|
23.
|
سینک اسکول سنبھل پور*
|
|
24.
|
سینک اسکول کپور تھلہ
|
پنجاب
|
|
25.
|
سینک اسکول چتوڑ گڑھ
|
راجستھان
|
|
26.
|
سینک اسکول جھنجھنو
|
|
27.
|
سینک اسکول امراوتی نگر
|
تمل ناڈو
|
|
28.
|
سینک اسکول گھوراکھل
|
اتراکھنڈ
|
|
29.
|
سینک اسکول پرولیا
|
مغربی بنگال
|
|
30.
|
سینک اسکول مشرقی سیانگ
|
اروناچل پردیش
|
|
31.
|
سینک اسکول مین پوری
|
اترپردیش
|
|
32.
|
سینک اسکول جھانسی
|
|
33.
|
سینک اسکول امیٹھی*
|
*یکم اپریل 2020 اسکول شروع ہوگا
ریاستی حکومت کی جانب سے کی گئی مخصوص درخواست موصول ہونے کے بعد سینک اسکولوں کا قیام کیا جاتا ہے۔اس کے لئے اراضی کی شکل میں بنیادی ڈھانچے کی فراہمی، تعلیمی اور رہائشی عمارتوں اور کھیل کے میدانوں کی تعمیر کے لئے کی اراضی کی فراہمی درکار ہوتی ہے۔اراضی، عمارت، فرنیچر اور تعلیم سے متعلق آلات کےلئے مکمل سرمایہ اخراجات سینک اسکولوں کے ذریعہ پورے کئے جاتے ہیں اور اخراجات کا ایک بڑا حصہ متعلقہ ریاستی حکومت / مرکز کے زیر انتظام علاقے کی انتظامیہ کے ذریعہ پورے کئے جاتے ہیں۔ریاستی حکومت / مرکز کے زیر انتظام علاقے کی انتطامیہ ہی عمارتوں اور سڑکوں کے رکھ رکھاؤ ، مرمت اور دیگر ضروریات کے لئے ذمہ دار ہوتی ہیں ۔ انہیں عمارتوں، فرنیچر،ٹرانسپورٹ اور لیباریٹری ضروریات کی اضافی ضروریات کے لئے امدادی رقوم بھی جاری کرنی ہوتی ہے۔
مختلف ریاستوں کے ذریعہ نئے سینک اسکولوں کے لئے کی گئی درخواست اور اسکولوں کو کھولنے سے متعلق تجاویز کی موجودہ صورتحال درج ذیل ہے:
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
مقام
|
تازہ ترین صورتحال
|
|
1.
|
اترپردیش
|
امیٹھی
|
یکم اپریل 2020 سے شروع ہوگا
|
|
2.
|
اوڈیشہ
|
سمبھل پور
|
ایضاً
|
|
3.
|
راجستھان
|
الور
|
مفاہمت نامے پر دستخط کئے گئے ہیں
|
|
4.
|
اتراکھنڈ
|
رودر پریاگ
|
ایضاً
|
|
5.
|
تلنگانہ
|
وارنگل
|
ایضاً
|
|
6.
|
مغربی بنگال
|
دارجلنگ
|
اصولی طور پر منظوری دی جاچکی ہے
|
|
7.
|
آسام
|
گولا گھاٹ
|
ایضاً
|
|
8.
|
جھارکھنڈ
|
گوڈّا
|
ایضاً
|
|
9.
|
ایم پی
|
بھنڈ
|
ایضاً
|
|
10.
|
آسام
|
کوکراجھار
|
ایضاً
|
|
11.
|
مدھیہ پردیش
|
ساگر
|
مقام کے سروے کا عمل مکمل کرلیا گیا
|
|
12.
|
پنجاب
|
گرداس پور
|
ایضاً
|
|
13.
|
سکم
|
بوہم
|
ایضاً
|
|
14.
|
تریپورہ
|
مغربی تریپورہ
|
ایضاً
|
|
15.
|
ہریانہ
|
میٹیل ہیل
|
ایضاً
|
|
16.
|
اترپردیش
|
مرزا پور
|
ایضاً
|
|
17.
|
اترپردیش
|
باغپت
|
باقاعدہ طور پر تجویز کا انتظار ہے
|
حکومت سینک اسکولوں کے تعلیمی معیار / کارکردگی سے پوری طرح مطمئن ہے۔ سینک اسکولوں نے نیشنل ڈیفنس اکیڈمی / انڈین نیول اکیڈمی/ ٹیکنیکل انٹری اسکیموں وغیرہ مین بڑی تعداد میں کیڈٹس کی جوائننگ کرواکر اپنی افادیت ثابت کردی ہے۔
|
سال
|
کل سیٹ (دونوں ٹرم میں)
|
سینک اسکولوں کے طلبا کی تعداد
|
نیشنل ڈیفنس اکیڈمی میں سینک اسکولوں کے طلبا کا فیصد
|
|
2016
|
595
|
158
|
26.55
|
|
2017
|
644
|
179
|
27.79
|
|
2018
|
662
|
147
|
22.20
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔م ع۔ن ا۔
U- 1034
(रिलीज़ आईडी: 1605269)
आगंतुक पटल : 109
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English