ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت

دین دیال اپادھیائے گرامین کوشلیہ یوجنا کے تحت دو برسوں میں 4.39 لاکھ امید واران کو تربیت فراہم کی گئی

Posted On: 02 MAR 2020 3:38PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،02 مارچ / ہنر مندی ترقیات  اور صنعت کاری کے وزیر مملکت جناب آر کے سنگھ نے آج لوک سبھا میں  ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا ہے  کہ  ڈی ڈی یو – جی کے وائی اسکیم کے تحت  19-2018  ء اور 20-2019 ء کے دوران 4.39 لاکھ امید واران کو تربیت فراہم کی گئی ہے ، جن میں سے 84156 امید واران کا تعلق  درج فہرست قبائل سے ہے ۔  پی ایم کے وی وائی  20-2016 ء کے تحت 19-2018 ء اور 20-2019 ء کے دوران  49.67 لاکھ امید واران کو تربیت  فراہم کی گئی ہے ۔  اس میں سے 2.13 لاکھ امید واران کا تعلق درج فہرست قبائل سے ہے۔

          دین دیال اپادھیائے گرامین کوشلیہ یوجنا  ( ڈی ڈی یو – جی کے وائی ) اور پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا   ( پی ایم کے وی وائی 2.0 ) کے تحت   19-2018  ء اور 20-2019 ء کے دوران  مختص کئےگئے سرمائے  کی تفصیلات کا گو شوارہ  ضمیمہ نمبر  - I میں دیا گیا ہے ۔

          ڈی ڈی یو – جی کے وائی اور پی ایم کے وی وائی 2.0 اسکیم کے تحت   ، جس قدر امید واران کو   زیر تربیت لایا گیا ہے ، اُن کی ریاست وار تفصیل  بالتریتب ضمیمہ – II  اور ضمیمہ – III  میں دی گئی ہے ۔  این ایس ڈی سی کی جانب سے  پی ایم کے وی وائی 2.0 کے سلسلے میں ، جو تجزیہ جاتی مطالعہ کیا گیا ہے ، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ   مختصر مدتی تربیت ایس ٹی ٹی کے تحت ، جس قدر افراد کو تربیت فراہم کی گئی ہے اور اسناد جاری کی گئی ہیں ، وہ 1.8 گنا  زیادہ امکانات کے حامل ہیں ، کہ انہیں روز گار مل جائے گا  اور ایسے نو جوان ، جو ہنر مند ہیں ، ان کے ذریعہ روز گار حاصل کرنے کی تعداد میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے ۔ ماقبل لرننگ اسناد بندی   کے پہلو کو تسلیم کرنے کے تحت افراد کو   خود اعتمادی بڑھنے سے  فائدہ پہنچا ہے ، ان کے تکنیکی علم میں بھی اضافہ ہوا  ہے اور ہنر مندی بڑھنے کے ساتھ ان کی اوسط ماہانہ آمدنی میں بھی اضافہ ہوا ہے ۔

 

ضمیمہ - I

دین دیال اپادھیائے گرامین کوشلیہ  یوجنا  ( ڈی ڈی یو – جی کے وائی ) اور پردھان منتری کوشل وکاس یوجنا ( پی ایم کے وی وائی  20-2016 ء ) کے تحت 19-2018 ء اور 20-2019 ء کے دوران مختص کئے گئے فنڈ کا گو شوارہ

 

اسکیمیں

مالی سال

مختص کیا گیا فنڈ

جاری کیا گیا فنڈ

ڈی ڈی یو – جی کے وائی

2018-19 ء

1215.306  کروڑ

1215.289  کروڑ

 

2019-20 ء

1849.99  کروڑ

1418.071  کروڑ

پی ایم کے وی وائی 20-2016 ء

2018-19 ء

1946.45  کروڑ

1909.19  کروڑ

 

2019-20 ء

1749.22  کروڑ

1573.12  کروڑ

 

ضمیمہ - II

 

ڈی ڈی یو – جی کے وائی   اسکیم ( 20-2018 ء  ) کے تحت  اسکیم کے تحت لائے گئے امید واران کی ریاست وار تفصیل

نمبر شمار

ریاست کا نام

جس قدر امید واران پلیس کئے گئے

1

آندھرا پردیش

31613

2

اروناچل پردیش

0

3

آسام

20037

4

بہار

10831

5

چھتیس گڑھ

6062

6

گجرات

3569

7

ہریانہ

9497

8

ہماچل پردیش

1244

9

جموں و کشمیر

1834

10

جھار کھنڈ

11086

11

کرناٹک

11192

12

کیرالہ

15931

13

مدھیہ پردیش

10335

14

مہاراشٹر

15421

15

منی پور

523

16

میگھالیہ

746

17

میزورم

302

18

ناگا لینڈ

381

19

اڈیشہ

58604

20

پنجاب

2485

21

راجستھان

7967

22

سکم

96

23

تمل ناڈو

2513

24

تلنگانہ

21948

25

تری پورہ

2397

26

اتر پردیش

10285

27

اتراکھنڈ

870

28

مغربی بنگال

6658

 

میزان

264427

 

ضمیمہ - III

پی ایم کے وی وائی  2.0 ( 20-2016  ء ) اسکیم کے تحت  پلیس کئے گئے امید واران کی ریاست وار تفصیلات

نمبر شمار

ریاست کا نام

پلیس کئے گئے امید واران

1

انڈمان و نکوبار جزائر

124

2

آندھرا پردیش

75,235

3

اروناچل پردیش

2,725

4

آسام

33,366

5

بہار

81,038

6

چنڈی گڑھ

3,371

7

چھتیس گڑھ

22,747

8

دادر اور نگر حویلی

681

9

دمن اور دیو

1,428

10

دلّی

59,917

11

گوا

740

12

گجرات

45,406

13

ہریانہ

1,34,783

14

ہماچل پردیش

18,376

15

جموں و کشمیر

41,721

16

جھار کھنڈ

21,125

17

کرناٹک

45,488

18

کیرالہ

17,369

19

لکشدیپ

-

20

مدھیہ پردیش

1,55,659

21

مہاراشٹر

49,142

22

منی پور

5,500

23

میگھالیہ

4,510

24

میزورم

3,760

25

ناگا لینڈ

1,932

26

اڈیشہ

49,130

27

پڈو چیری

5,495

28

پنجاب

84,496

29

راجستھان

1,33,287

30

سکم

931

31

تمل ناڈو

1,12,492

32

تلنگانہ

77,773

33

تری پورہ

6,656

34

اتر پردیش

2,46,846

35

اتراکھنڈ

34,052

36

مغربی بنگال

84,660

کل میزان

16,61,961

 

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔     ع ا  )      

U. No. 990



(Release ID: 1604912) Visitor Counter : 82


Read this release in: English