وزارت دفاع

این سی سی کیڈٹوں کو دیئے گئے ایوارڈ

Posted On: 02 MAR 2020 3:59PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،02 مارچ /  رکشا راجیہ منتری جناب شری پد نائک نے آج راجیہ سبھا میں  جناب   آر ویتھی لنگم کے ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا ہے کہ حکومت نے  نیشنل کیڈٹ کور ( این سی سی ) کو دیئے جانے والے ایوارڈس اور نقد ترغیبات میں اضافہ کر دیا ہے ۔  ایوارڈس کی تعداد میں  اضافے اور نقد ترغیبات میں کئے گئے اضافے  کی تفصیلات کا گوشوارہ درج ذیل ہے :

نقد ترغیبات کے ساتھ پدک اور توصیفی کارڈوں میں ہونے والا اضافہ

 

ایوارڈ

پہلے

اب

ایوارڈس کی تعداد

نقد ترغیب

ایوارڈس کی تعداد

نقد ترغیب

رکشا منتری پدک

01

20,000/-

02

30,000/-  ہر ایک

رکشا منتری کومنڈیشن

03

15,000/-  ہر ایک

04

20,000/-  ہر ایک

رکشا راجیہ منتری کومنڈیشن

--

--

08

15,000/-  ہر ایک

ڈیفنس سکریٹری کومنڈیشن

10

10,000/-  ہر ایک

10

12,000/-  ہر ایک

ڈی جی کومنڈیشن

102

2,000/-  ہر ایک

200

2,500/-  ہر ایک

میزان

116

3,69,000/- روپئے

224

7,60,000/- روپئے

 

نقد ترغیب سمیت   بہترین کیڈٹ ایوارڈس میں ہونے والا اضافہ

زمرہ

پہلے

اب

 

تعداد

نقد ترغیب

تعداد

نقد ترغیب

 

بہترین کیڈٹ  جے ڈی / جے ڈبلیو

( بری فوج / بحریہ )

02

10,000/-  ہر ایک

02

15,000/-  ہر ایک

 

کیڈٹ جے ڈی / جے ڈبلیو

 ( فضائیہ )

-

-

1

15,000/-

 

بیسٹ کیڈٹ ایس ڈبلیو

 ( بری فوج )

1

14,000/-

1

21,000/-

 

بیسٹ کیڈٹ ایس ڈبلیو

 ( بحریہ )

-

-

1

21,000/-

 

بیسٹ کیڈٹ ایس ڈبلیو

  ( فضائیہ )

-

-

1

21,000/-

 

بیسٹ کیڈٹ ایس ڈی

( بری فوج / بحریہ / فضائیہ )

3

14,000/-  ہر ایک

3

21,000/-  ہر ایک

 

II  بیسٹ کیڈٹ جے ڈی / جے ڈبلیو

 ( بری فوج / بحریہ )

2

4,000/-  ہر ایک

2

6,000/-  ہر ایک

 

II  بیسٹ کیڈٹ جے ڈی / جے ڈبلیو

 ( فضائیہ )

-

-

1

6,000/-

 

II  بیسٹ کیڈٹ ایس ڈبلیو

 ( بری فوج )

1

10,000/-

1

15,000/-

 

II بیسٹ کیڈت ایس ڈبلیو

 ( بحریہ )

-

-

1

15,000/-

 

II  بیسٹ کیڈٹ ایس ڈبلیو

 ( فضائیہ )

-

-

1

15,000/-

II  بیسٹ کیڈٹ ایس ڈی

 ( بری فوج / بحریہ / فضائیہ )

3

10,000/-  ہر ایک

3

15,000/-  ہر ایک

III  بیسٹ کیڈٹ جے ڈی / جے ڈبلیو

( بری فوج / بحریہ )

2

2,000/-  ہر ایک

2

3,000/-  ہر ایک

III  بیسٹ کیڈٹ جے ڈی / جے ڈبلیو

( فضائیہ )

-

-

1

3,000/-

III  بیسٹ کیڈٹ ایس ڈبلیو

 ( بری فوج )

1

4,000/-

1

6,000/-

III  بیسٹ کیڈٹ ایس ڈبلیو

 ( بحریہ )

-

-

1

6,000/-

III  بیسٹ کیڈٹ ایس ڈبلیو

( فضائیہ )

-

-

1

6,000/-

III  بیسٹ کیڈٹ ایس ڈی

( بری فوج / بحریہ / فضائیہ )

3

4,000/-  ہر ایک

3

6,000/-  ہر ایک

میزان

18

1,44,000/-

27

3,24,000/-

 

 

 

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔     ع ا  )      

U. No. 987


(Release ID: 1604876)
Read this release in: English