صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ملک میں ایمس

Posted On: 11 FEB 2020 2:53PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  11 فروری 2020، نئی دہلی میں واقع ایمس کے علاوہ پردھان منتری سواستھ سرکشا یوجنا  (پی ایم۔ ایس ایس وائی) اسکیم کے تحت  بھوپال، بھوبنیشور، جودھپور، پٹنہ، رائے پور اور رشی کیش میں  چھ نئے ایمس بھی 2014 سے قبل جزوی طور پر چالو ہوگئے۔ان سبھی چھ ایمس میں 18 اسپیشلٹیز اور 16 سپر اسپشلٹیز ہیں۔ ان چھ ایمس میں 2012 سے ایم بی بی ایس اور نرسنگ  میں داخلے بھی شروع ہوچکے ہیں۔

گزشتہ پانچ برسوں کے دوران پی ایم۔ ایس ایس وائی کے دوسرے، چوتھے، پانچویں ، چھٹے اور ساتویں مرحلے کے تحت پندرہ نئے ایمس کو منظوری دی گئی جس کا ملک میں قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔ تفصیلات ضمیمہ۔I میں دی گئی ہیں۔ پانچ مقامات یعنی ایمس رائے بریلی، ایمس منگلا گیری، ایمس گورکھپور، ایمس ناگپور، اور ایمس بھٹنڈا میں ڈائگناسٹکس اور پیتھالوجی خدمات کے ساتھ ساتھ  او پی ڈی کاآغاز ہوچکا ہے۔

اس کے علاوہ، پہلے مرحلے کے تحت قائم کئے گئے چھ ایمس (ایمس بھوپال،ایمس  بھوبنیشور، ایمس  جودھپور، ایمس  پٹنہ، ایمس رائے پور اور ایمس رشی کیش) پورے طور پر کام کرنے لگے ہیں اور ان ایمس میں سروسز باسکٹ میں بھی توسیع کی گئی ہے۔ ایمرجنسی، ٹروما اور بلڈ بینک جیسے محکمے بھی اب شروع ہوگئے ہیں۔ فی الحال ان چھ ایمس میں روزانہ اوسطاً  15 ہزار سے زیادہ مریض او پی ڈی  میں آتے ہیں۔ مزید برآں اوسطاً ہر مہینے  تقریباً اتنے ہی مریض آئی پی ڈی  میں علاج و معالجے کی سہولت حاصل کرتے ہیں۔ ان چھ ایمس میں مجموعی طور پر ہر ماہ چار ہزار سے زیادہ بڑی  سرجری ہوتی ہے۔ سبھی اسپیشلیٹی ڈپارٹمنٹ اور زیادہ تر سپر اسپیشلیٹی ڈپارٹمنٹ کام کرنے لگے ہیں۔ تفصیلات ضمیمہ۔ II میں دی گئی ہیں۔

صحت اور کنبہ بہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے یہ اطلاع آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی ۔

ضمیمہ۔I

پی ایم۔ ایس ایس وائی کے تحت قائم کئے جارہے نئے (15) ایمس کی فہرست

 

فیز

 

ایمس

کابینہ کے ذریعہ منظوری کی تاریخ

منظور شدہ  لاگت (کروڑ میں)

منظور شدہ نظام الاوقات

فیز ۔II

1

ایمس، رائے بریلی

5 فروری 2009 (ای ایف سی نے 22 جون 2017 کو نظر ثانی شدہ لاگت تخمینے کو منظوری دی

823.00

مارچ 2020

فیز۔IV

2

ایمس، منگل گےرے (آندھرا پردیش

07.10.2015

1618.00

60  ماہ، ستمبر  2020

3

ایمس، ناگپہور (مہاراشٹر)

07.10.2015

1577.00

60  ماہ، ستمبر  2020

4

ایمس، کلیانی (مغربی بنگال)

07.10.2015

1754.00

60  ماہ، ستمبر  2020

5

ایمس، گورکھپور (اترپردیش)

20.07.2016

1011.00

45 ماہ اپریل 2020

فیز۔V

6

 

ایمس، بھٹنڈا (پنجاب)

27.07.2016

925.00

48 ماہ جون 2020

7

ایمس،گواہاٹی (آسام)

24.05.2017

1123.00

48 ماہ اپریل 2021

8


ایمس، بلاسپور (ایچ پی)

03.01.2018

1471.04

48 ماہ دسمبر 2021

9

ایمس، تمل ناڈو

17.12.2018

1264.00

45 ماہ ستمبر 2020

10

ایمس،جموں

10.01.2019

1661.00

48 جنوری 2023

11

ایمس،کشمیر

10.01.2019

1828.00

72 جنوری 20254

فیز۔VI

12

ایمس، جھارکھنڈ

16.05.2018

1103.00

45 ماہ فروری 2022

13

ایمس، گجرات

10.01.2019

1195.00

45 ماہ اکتوبر 2022

14

ایمس، تلنگانہ

17.12.2018

1028.00

45 ستمبر 2022

فیز۔VII

15

ایمس، منیتھی (ہریانہ)

28.02.2019

1295.00

48 ماہ فروری 2023

 

ضمیمہ۔II

پہلے مرحلے میں چھ ایمس کے چالو ہونے کی صورتحال۔I

  1. اسپتال کی صورتحال

نمبر شمار

ایمس

چالو بستروں کی تعداد (960 میں سے)

موڈیولر او ٹی کی تعداد

چالو اسپیشلٹی کی تعداد (18 میں سے)

چالو  سپر اسپیشلٹی کی تعداد (17 میں سے)

منظور شدہ

چالو

1

بھوپال

611

24

24

18

14

2

بھونیشور

883

25

15

18

17

3

جودھپور

728

30

08

18

14

4

پٹنہ

820

28

28

18

12

5

رائے پور

800

28

28

18

12

6

رشی کیش

960

25

25

18

17

میزان

4802

 

 

 

 

 

  1. اہم طبی سہولیات

نمبر شمار

ایمس

ایمرجنسی

ٹروما کیئر

بلڈ بینک

او پی ڈی، آئی پی ڈی اینڈ آئی سی یو

ڈائگناسٹکس

پیتھولوجی

  1.  

بھوپال

دستیاب

دستیاب

دستیاب

چالو

دستیاب

دستیاب

  1.  

بھونیشور

دستیاب

دستیاب

دستیاب

چالو

دستیاب

دستیاب

  1.  

جودھپور

دستیاب

دستیاب

دستیاب

چالو

دستیاب

دستیاب

  1.  

پٹنہ

دستیاب

دستیاب

دستیاب

چالو

دستیاب

دستیاب

  1.  

رائے پور

دستیاب

دستیاب

دستیاب

چالو

دستیاب

دستیاب

  1.  

رشی کیش

دستیاب

دستیاب

دستیاب

چالو

دستیاب

دستیاب

 

 

نئے ایمس کے چالو ہونے کی صورتحال

نمبر شمار

ایمس

او پی ڈی سہولت

او پی ڈی محکموں کی تعداد

ڈائگناٹکس سہولیات

1

رائے بریلی

10.08.2018

7

جزوی طور پر دستیاب

2

منگلاگیری

12.03.2019

17

جزوی طور پر دستیاب

3

ناگپور

07.09.2019

12

جزوی طور پر دستیاب

4

گورکھپور

24.02.2019

12

جزوی طور پر دستیاب

5

بھٹنڈا

23.12.2019

14

جزوی طور پر دستیاب

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

  م ن۔م م۔ن ا۔

U- 699


(Release ID: 1602795) Visitor Counter : 196


Read this release in: English , Bengali