صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

جننی سرکشا یوجنا

Posted On: 07 FEB 2020 12:55PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  7 فروری 2020،   صحت اور کنبہ بہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج لوک سبھا کو بتایا کہ جننی سرکشا یوجنا (جے ایس وائی) پر پورے ملک میں عمل درآمد ہورہا ہے۔

دیہی اور شہری علاقوں میں مستحق استفادہ کنندگان کو دی گئی مالی امداد کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

 

زمرہ

دیہی علاقے (روپے یں)

شہری علاقے (روپے یں)

اہلیت

ادارہ جاتی زچگی کے لئے مالی امداد

کم کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ریاستیں (ایل پی ایس)

1400

1000

سرکاری/ تسلیم شدہ   پرائیویٹ اسپتالوں میں زچگی کے لئے بلا امتیاز ، عمر اور بچوں کی تعداد کے تمام خواتین کے لئے  دستیاب ہے

اعلی  کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ریاستیں (ایچ پی ایس)

700

600

سرکاری /تسلیم شدہ   پرائیویٹ اسپتالوں میں زچگی کے لئے بلا امتیاز ، عمر اور بچوں کی تعداد کے صرف  بی پی ایل/ ایس ٹی / ایس ٹی خواتین کے لئے  دستیاب ہے

Financial Assistance for Home Delivery

کم کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ریاستیں (ایل پی ایس)

500

500

صرف ان  بی پی ایل خواتین کے لئے  دستیاب ہے جوبلا امتیاز ، عمر اور بچوں کی تعداد کے گھر پر ہی زچگی کو ترجیح دیتی ہیں۔

اعلی  کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی ریاستیں (ایچ پی ایس)

500

500

 

گزشتہ تین برسوں کے دوران سال کے اعتبار سے مختص  کی گئی رقم اور افراد کی تعداد، جنہوں نے اس سے استفادہ کیا ہے، کی تفصیلات حسب ذیل ہیں:

  1. گزشتہ تین برسوں کے دوران  مذکورہ اسکیم کے لئے مختص کئے گئے فنڈ کی رقم  حسب ذیل ہے۔

سال

کروڑ روپے میں

2016-17

1957.04

2017-18

1994.36

2018-19

1976.23

 

  1. گزشتہ تین برسوں کے دوران  اس اسکیم  سے استفادہ کرنے والے افراد کی تعداد ذیل میں درج ہے۔

سال

لاکھ  روپے میں

2016-17

104.59

2017-18

110.21

2018-19

100.41

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

  م ن۔ ش س۔ن ا۔

U- 626



(Release ID: 1602435) Visitor Counter : 111


Read this release in: English