خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت

خواتین کے خلاف داخل کئے گئے معاملات

Posted On: 06 FEB 2020 3:00PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،  6 فروری 2020،   خواتین اور بچوں کی ترقی کی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج راجیہ سبھا کو بتایا کہ نیشنل لیگل اتھارٹی  سروسز (این اے ایل ایس اے) سے موصولہ اطلاعات کے مطابق رواں مالی سال 20۔2019 (نومبر 2019 تک) کے دوران لیگل سروسز اتھارٹیز ایکٹ 1987 کے تحت قانونی خدمات اور مشوروں کے ذریعہ  182506 خواتین کو فائدہ پہنچایا گیا ہے۔

خواتین کے خلاف جرائم کی ریاستوں / مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تفصیلات میں نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی) کی سال 2018 کے لئے تازہ ترین تفصیلات میں دہلی کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

سال 2018 کے دوران خواتین کے خلاف جرائم کے تحت ریاست/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے درج کئے گئے معاملات، معاملات میں پیش کی گئی چارج شیٹ، معاملات میں سزا، گرفتار کئے گئے افراد، جن کے خلاف چارج شیٹ جاری کی گئی اور وہ افراد جنہیں سزا دی گئی۔

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیر انتطام علاقے

رپورٹ کئے گئے معاملات

چارج شیٹ جاری کئے گئے معاملات

معاملات جن میں سزا دی گئی

گرفتار کئے گئے افراد

افراد جن کے خلاف چارج شیٹ جاری کی گئی

افراد جنہیں سزا دی گئی

1

آندھرا پردیش

16438

15419

772

22583

32220

1378

2

اروناچل پردیش

368

221

9

335

288

9

3

آسام

27728

16994

301

30119

18478

328

4

بہار

16920

11111

473

18143

18531

800

5

چھتیس گڑھ

8587

6919

1527

9914

9350

1949

6

گوا

362

327

15

308

564

25

7

گجرات

8329

7819

110

15068

17227

169

8

ہریانہ

14326

7854

925

12256

11532

1276

9

ہماچل پردیش

1633

1197

58

1708

2033

76

10

جموں و کشمیر

3437

2223

75

4553

4482

92

11

جھارکھنڈ

7083

4760

557

6687

6058

621

12

کرناٹک

13514

12141

525

22136

23447

679

13

کیرالہ

10461

9233

799

12380

12115

1019

14

مدھیہ پردیش

28942

25315

5675

33210

39358

8462

15

مہاراشٹر

35497

25393

1529

43375

43539

1960

16

منی پور

271

112

13

282

146

13

17

میگھالیہ

571

296

33

496

336

33

18

میزورم

249

270

55

306

284

61

19

ناگالینڈ

75

42

26

64

46

29

20

اوڈیشہ

20274

16149

463

14844

22542

511

21

پنجاب

5302

3210

532

5599

4790

775

22

راجستھان

27866

15112

3695

18130

21181

5803

23

سکم

172

147

36

188

179

52

24

تمل ناڈو

5822

4646

815

8671

6660

1164

25

تلنگانہ

16027

12916

632

13568

20819

834

26

تریپورہ

907

708

55

827

1161

66

27

اترپردیش

59445

40045

8805

80137

86910

21146

28

اتراکھنڈ

2817

1847

132

2176

3032

179

29

مغربی بنگال

30394

28322

348

21867

42814

444

 

کل ریاستیں

363817

270748

28990

399930

450122

49953

30

انڈو مان و نکوبار جزائر

147

163

9

166

198

13

31

چنڈی گرھ

442

247

69

386

340

104

32

دادر و نگر حویلی

38

30

3

52

38

3

33

دمن و دیو

16

23

5

27

33

8

34

دہلی

13640

11635

774

14247

14715

935

35

لکشدیپ

11

7

0

10

9

0

36

پڈوچیری

166

125

6

76

125

6

 

کل مرکز کے زیر انتظام علاقے

14460

12230

866

14964

15458

1069

 

میزان (کل ہند)

378277

282978

29856

414894

465580

51022

وسیلہ: ہندوستان میں جرائم  2018، این سی آر بی

نوٹ: سال 2018 کے لئے مغربی بنگال، آسام ، اروناچل پردیش ، میگھالیہ اور سکم کی وضاحتیں زیر التوا ہیں

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  م ن۔ش س۔ن ا۔

U- 601


(Release ID: 1602257) Visitor Counter : 142
Read this release in: English , Bengali