پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

پیٹرولیم مصنوعات کی 19-2018کے دوران کھپت 213.2ایم ایم ٹی رہی

Posted On: 05 FEB 2020 3:46PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی  05 فروری   :پیٹرولیم مصنوعات کی 19-2018کے دوران کھپت 213.2ایم ایم ٹی رہی ۔ تیل کے لئے برآمدپرانحصار کی فیصد

 19-2018کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کھپت پرمنحصر تھی جو تقریباً83.8فیصدتھی ۔ انڈین اسٹرٹیجک پیٹرولیم ریزرولمیٹڈ ( آئی ایس پی آرایل ) جو حکومت ہند کی خصوصی مقصد کے لئے گاڑی ہے ، نے کل 5.33ملین میٹرک ٹن ( ایم ایم ٹن ) کی صلاحیت کے ساتھ اسٹرٹیجک پیٹرولیم ریزرو ( ایس پی آر) کا تین مقامات پرقیام کیاہے ۔ ان مقامات کے نام ہیں (1)وشاکھاپٹنم ( 2) منگلورو، اور (3)پدور ۔ 18-2017کی کھپت ڈھانچے کے مطابق ، کل صلاحیت کا تخمینہ تقریباً9.5دنوں کاخام تیل مہیاکراناہے ۔

حکومت نے دومقامات یعنی ( 1) اڈیشہ کے چندی کھولی ( 4ایم ایم ٹی ) اور (2) کرناٹک میں پدور(2.5ایم ایم ٹی ) پرکل 6.5ایم ایم ٹی صلاحیت والے اسٹوریج یاذخیرہ کے دواضافہ ایس پی آرکے قیام کو اصولی طورپرمنظوری دے دی ہے ۔ 18-2017کے کھپت پیٹرن کے مطابق ، 6.5ایم ایم ٹی ایس پی آر، جو ہندوستان کی یہ صلاحیت کا تخمینہ لگایاگیا ہے 11.57روز کی کام تیل کی اضافہ ضروریات کو پوراکرگا۔ حکومت نے اصولی طورپر مرحلہ II کے لئے سرکاری اورنجی شراکت داری ماڈل کو تلاش کرنےکی بھی منظوری دے دی ہے ۔

اس بات کی جانکاری پیٹرولیم اورقدرتی گیس کے مرکزی وزیرجناب دھرمیندرپردھان نے آج راجیہ سبھامیں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ۔

 

***************

( م ن  ۔ش ت ۔ ع آ)

 

U-574



(Release ID: 1602110) Visitor Counter : 117


Read this release in: English