بھاری صنعتوں کی وزارت
جھار کھنڈ میں ایچ ای سی پلانٹ کا احیاء
प्रविष्टि तिथि:
03 FEB 2020 3:42PM by PIB Delhi
نئی دہلی ، 3 فروری / بھاری صنعتوں اور سرکاری کمپنیوں کے وزیر جناب پرکاش جاوڑیکر نے آج راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ حکومتِ ہند نے قانونی واجبات اور دیگر زمین داریوں کے لئے 742.98 کروڑ روپئے کا سرمایہ فراہم کرانے کے لئے جھار کھنڈ کی ریاستی حکومت کو ہیوی انجینئرنگ کارپوریشن لمیٹیڈ ( ایچ ای سی ) ، رانچی کی 675.43 ایکڑ اراضی کی منتقلی کی منظوری دی ہے ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
) م ن ۔ م ع ۔ ع ا )
U.No. 511
(रिलीज़ आईडी: 1601738)
आगंतुक पटल : 83
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English