صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ناول کرونا وائرس کے بارے میں موجودہ صورتحال : کیرل میں ایک پازیٹیو کیس ملنے کی اطلاع

Posted On: 02 FEB 2020 10:39AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 02 فروری 2020 / ناول کرونا وائرس کے مریض کا دوسرا پازیٹیو کیس کیرل میں ملنے کی اطلاع ہے۔ مریض چین کا سفر کر چکا ہے۔ جانچ کرنے پر ناول کرونا وائرس کےلیے مریض کو پازیٹیو پایا گیا ہے اور اُس کو اسپتال میں دوسرے مریضوں سے الگ رکھا گیا ہے۔

مریض کی حالت خطرے سے باہر  بتائی جاتی ہے اور اس کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن۔ ا گ ۔ م ت ح ۔

U-491

 


(Release ID: 1601646) Visitor Counter : 94
Read this release in: English , हिन्दी