بھارتی چناؤ کمیشن

قومی راجدھانی خطہ دہلی کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات سے متعلق حقائق

Posted On: 28 JAN 2020 3:45PM by PIB Delhi

 

1.عام معلومات

ریاست

دلی

تسلیم شدہ  ریاستی پارٹیوں کی تعداد

1

 

2.اسمبلی حلقے:

1.سب سے چھوٹا اور سب سے بڑا حلقہ –رقبے کے اعتبار سے

رقبے کے اعتبار سے

اسمبلی حلقے کا نام

رقبہ (مربع کلو میٹر میں)

 سب سے چھوٹا اسمبلی حلقہ

22-بلیماران

2.50

سب سے بڑا اسمبلی حلقہ

01-نریلا

143.42

 

2.سب سے چھوٹا اور سب سے بڑا حلقہ – رائے دہندگان کی تعداد کے اعتبار سے

 

رائے دہندگان کی تعداد کے اعتبارسے

حلقے کا نام

رائے دہندگان کی کل تعداد

سب سے چھوٹا حلقہ

اسمبلی حلقہ-20 چاندنی چوک

125684

سب سے بڑا حلقہ

اسمبلی حلقہ 34 مٹیالا

423682

 

 

 

3.رائے دہندگان کی تعداد کے لحاظ سے تفصیلات

 

رائے دہندگان کی تعداد

اسمبلی حلقوں کے نمبر اور ان کے نام

ایک لاکھ سے کم

صفر

ایک لاکھ سے لے کر ڈیڑھ لاکھ

20-چاندنی چوک

 

21-مٹیا محل

 

38-دلی کینٹ

 

22-بلیماران

 

40-نئی دلی

 

15-شکور بستی

 

41- جنگپورہ

   

ایک لاکھ سے لے کر دو لاکھ

43-مالویہ نگر

 

42-کستوربانگر

 

29-تلک نگر

 

48-امبیڈکر نگر

 

44-آر کے پورم

 

16-تری نگر

 

18-ماڈل ٹاؤن

 

4-آدرش نگر

 

26-مادی پور

 

28-ہری نگر

 

10-سلطان پور ماجرا

 

39-راجندر نگر

 

23-قرول باغ

 

52-تغلق آباد

 

27-راجوری گارڈن

 

50-گریٹر کیلاش

 

17-وزیر پور

 

65-سیلم پور

 

25-موتی نگر

 

61-گاندھی نگر

 

13-روہنی

 

19-صدر بازار

 

51-کالکا جی

 

49-سنگم وہار

 

14-شالیمار باغ

 

62-شاہدرا

 

30-جنک پوری

 

12-منگولپوری

 

56-کونڈلی

 

63-سیما پوری

 

24-پٹیل نگر

 

59-وشواس نگر

   

دو لاکھ سے زائد

55-ترلوکپوری

 

36-بجواسن

 

3-تیمار پور

 

45-مہرولی

 

64-روہتاس نگر

 

67-بابرپور

 

60-کرشنا نگر

 

46-چھترپور

 

33-دوارکا

 

5-بادلی

 

58-لکشمی نگر

 

66-گھونڈا

 

57-پٹپڑ گنج

 

68-گوکلپور

 

47-دیولی

 

37-پالم

 

35-نجف گڑھ

 

1-نریلا

 

69-مصطفی آباد

 

11-نانگلوئی جاٹ

 

9-کراری

 

6-رٹھالا

 

8-منڈکا

 

70-کراول نگر

 

32-اتم نگر

 

7-بوانا

 

53-بدرپور

 

54-اوکھلا

 

2-براڑی

 

31-وکاس پوری

 

34-مٹیالہ

3.رائے دہندگان

3.1.1 جنس کے لحاظ سے

 

 

مردرائے دہندگان

خواتین رائے دہندگان

دیگر رائے دہندگان

کل رائے دہندگان

 

آبادی

 

10783804

9359882

(دیگر سمیت)

 

 

20143686

 

رائے دہندگان کی تعداد

 

8105236

 

6680277

 

869

 

14786382

الیکٹورل فوٹو شناختی کارڈ (ای پی آئی سی ) جاری کئےگئے رائے دہندگان کی تعداد

8105236

6680277

869

14786382

 

2.غیر مقیم ہندوستانی (این آر آئی)اورفوجی اہلکاروں پر مشتمل رائے دہندگان کی تعداد

این آر آئی رائے دہندگان کی تعداد

498

فوجی اہلکاروں پر مشتمل رائے دہندگان کی تعداد

11608

 

3.2عمر اور جنس کے لحاظ سے رائے دہندگان کی تفصیلات

 

 

مرد

خواتین

دیگر

کُل

18-25

برس

1000823

733514

228

1734565

25-40

برس

342487

2809141

418

6236046

40-60

برس

2728303

2234342

178

4962823

60برس سے زائد عمر کے رائے دہندگان

949623

903280

45

1852948

1.امیدواروں کی کل تعداد

امیدوار

امیدواروں کی کُل تعداد

مرد

593

خواتین

79

دیگر

0

کل

672

 

2.سب سے زیادہ اور سب سے کم امیدواروں والے اسمبلی حلقوں کے نمبر اور نام

1

سب سے زیادہ امیدواروں والے اسمبلی حلقے کا نمبر اور نام

 

اسمبلی حلقہ-40 نئی دلی

 

28

2

سب سے کم امیدواروں والے اسمبلی حلقے کا نمبر اور نام

 

اسمبلی حلقہ-24 پٹیل نگر

 

04

 

4.3  پارٹی کے لحاظ سےامیدواروں کی کل تعداد  : 672    

 

نمبر شمار

پارٹی کا نا م

امیدواروں کی تعداد

 

تسلیم شدہ قومی سیاسی پارٹیاں

 
     
     

1

بہوجن سماج پارٹی

68

2.

بھارتیہ جنتا پارٹی

66

3.

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا

3

4.

کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا(مارکسسٹ)

3

5.

انڈین نیشنل کانگریس

66

6.

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی

5

 

تسلیم شدہ ریاستی سیاسی پارٹی

 
 

عام آدمی پارٹی

70

 

تسلیم شدہ سیاسی پارٹی (تسلیم شدہ قومی اور ریاستی سیاسی پارٹی کے علاوہ)

243

 

آزاد امیدواروں کی تعداد

148

 

امیدواروں کی کل تعداد

672

     
     

5. انتخابات کے دوران استعمال کی جانے والی الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں  (ای وی ایم) اور وی وی پی اے ٹی کی تعداد

بی یو

34222

سی یو

18765

وی وی پیٹ

20385

 

6.پولنگ مراکز کی کل تعداد

پولنگ مراکز

13750

[(پلس1 ، معاون-مجوزہ)]

 

پولنگ کے مقامات

 

2688

 

 

۰۰۰۰۰۰۰۰

 

U- 388


(Release ID: 1600836)
Read this release in: English , Hindi