یو پی ایس سی

یوپی ایس سی نے دسمبر  2019  میں عہدوں کو پُر کرنے کے سلسلے میں نتائج کو قطعی شکل دی

Posted On: 21 JAN 2020 3:19PM by PIB Delhi

نئی دہلی،21؍جنوری، یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی)  نے  عہدوں کو پُر کرنے کے لئے مندرجہ ذیل نتائج کو  دسمبر 2019 میں قطعی شکل دی تھی، جن امیدواروں کے ناموں کی سفارش کی گئی ہے ، ان کو ڈاک کے ذریعے انفرادی طور پر اطلاع دے دی گئی ہے۔

تفصیلات کے لئے مندرجہ ذیل  پر کلک کیجئے:

 Click here for details

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

U-287



(Release ID: 1599988) Visitor Counter : 62


Read this release in: Hindi , English , Bengali