صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
نمونیہ کے لئے ٹیکہ کاری
Posted On:
13 DEC 2019 12:48PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 13 دسمبر 2019، قومی خاندانی صحت سروے (این ایف ایچ ایس) کے مطابق تین سال سے کم عمر بچوں میں ہونے والے سانس کے سخت انفیکشن (اے آر آئی) میں نمونیہ اور برونکائٹس کی بیماری شامل ہے جو 99۔1988 کے این ایف ایچ ایس کے مطابق 19.3 فیصد، این ایف ایچ ایس 06۔2005 کے مطابق 5.8 فیصد اور این ایف ایچ ایس 16۔2015 میں 5 سال سے کم عمر تک کے بچوں میں 2.7 فیصد تھی۔
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے کے حساب سے این ایف ایچ ایس۔2،3 اور 4 میں اے آر آئی کا فیصد مندرجہ ذیل تھا۔
ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں بچوں میں سانس کے سخت انفیکشن سے متعلق اعداد و شمار
ریاست
|
این ایف ایچ ایس۔2
(99۔1998)
تین سال سے کم عمر بچوں میں انفیکشن
|
این ایف ایچ ایس۔3
(06۔2005)
تین سال سے کم عمر بچوں میں انفیکشن
|
این ایف ایچ ایس۔4
(16۔2015)
پانچ سال سے کم عمر بچوں میں انفیکشن
|
ہندوستان
|
19.3
|
5.8
|
2.7
|
انڈو مان و نکوبار جزائر
|
NA
|
NA
|
1.5
|
آندھرا پردیش
|
19.3
|
2
|
0.5
|
اروناچل پردیش
|
25.4
|
6.7
|
2.1
|
آسام
|
17.8
|
7.3
|
1
|
بہار
|
21.7
|
6.8
|
2.5
|
چنڈی گڑھ
|
NA
|
NA
|
2.8
|
چھتیس گڑھ
|
26
|
4.4
|
2.2
|
دادر اور نگر حویلی
|
NA
|
NA
|
1.9
|
دمن اور دیو
|
NA
|
NA
|
0.6
|
دہلی
|
16.9
|
6.4
|
2.4
|
گوا
|
17.1
|
3.6
|
1.4
|
گجرات
|
11
|
4.7
|
1.4
|
ہریانہ
|
11.8
|
2.7
|
3.2
|
ہماچل پردیش
|
10.8
|
1.4
|
1.6
|
جموں و کشمیر
|
22.2
|
7.6
|
5.4
|
جھارکھنڈ
|
22
|
5.2
|
3.2
|
کرناٹک
|
7.9
|
1.7
|
1.2
|
کیرالا
|
22.8
|
2.7
|
0.8
|
لکشدیپ
|
NA
|
NA
|
0.9
|
مدھیہ پردیش
|
29.2
|
3.7
|
2.1
|
مہاراشٹر
|
13.5
|
4.6
|
2.4
|
منی پور
|
26.9
|
4.7
|
1.7
|
میگھالیہ
|
28.8
|
1.9
|
5.8
|
میزورم
|
11.2
|
4.1
|
2.2
|
ناگالینڈ
|
18.4
|
4.2
|
1.4
|
اوڈیشہ
|
22.5
|
2.8
|
2.4
|
پڈو چیری
|
NA
|
NA
|
2.7
|
پنجاب
|
14.4
|
6.9
|
4.1
|
راجستھان
|
22
|
6.9
|
2.1
|
سکم
|
30
|
5
|
0.3
|
تمل ناڈو
|
10.3
|
3.7
|
2.8
|
تلنگانہ
|
NA
|
NA
|
2
|
تریپورہ
|
NA
|
14.2
|
2.6
|
اتراکھنڈ
|
NA
|
4.3
|
4.6
|
اترپردیش
|
21.1
|
7.1
|
4.7
|
مغربی بنگال
|
24.8
|
13
|
3.3
|
قومی صحت مشن کے تحت حکومت ہند نمونیہ سے نمٹنے کے لئے مندرجہ ذیل اقدامات کررہی ہے۔
- سانس (سماجی بیداری اور نمونیہ کو کامیابی سے ختم کرنے کے لئے کارروائی): یہ اقدام میں بچپن میں نمونیہ کی وجہ سے ہونے والی اموات کو روکنے کے اقدامات میں تیزی لانا ہے۔ سانس اقدام کے تحت تین رخی حکمت عملی اپنائی جارہی ہے۔(i) بچپن میں نمونیہ کے علاج اور بندوبست سے متعلق ، بچپن میں نمونیہ کے بندوبست کے قومی رہنما خطوط(ii) نمونیہ کی شناخت اور میعاری بندوبست کے لئے صلاحیت سازی اور خدمات فراہم کرنے والوں کی تربیت اور (iii)والدین اور کنبوں میں بچپن میں نمونیہ سے متعلق زیادہ بیداری کو یقینی بنانے کے لئے سانس مہم کے لئے مجموعی مواصلات تاکہ کنبوں اور والدین کے رویہ میں مکمل تبدیلی لائی جاسکے اور حفظان صحت کو بہتر بنایا جاسکے۔
- چیچک ،ہیمو فیلس انفلوئنزا اور نمونیہ کی روک تھام کے لئے سبھی کو ٹیکہ لگانے کا پروگرام۔
- والدہ کی محبت (ماں) پہل کے تحت بچے کی پیدائش سے پہلے چھ ماہ کے دوران ماں کا دودھ پلانے پر خصوصی توجہ (آئی وائی سی ایف) پر زور۔
- سماج میں بیداری پیدا کرنے کے لئے صوتی و بصری اشتہارات جیسے اخبارات میں اشتہار، پوسٹر، بینر، پرچے، ٹی وی میں اشتہار، ریڈیو میں اشتہار اور واٹس ایپ، ٹوئٹر اور فیس بُک وغیرہ پر پیغامات کا استعمال۔
- خدمات فراہم کرنے والوں جیسے میڈیکل افسران، آشا، دائیوں اور آنگن واڑی ورکروں میں بیداری پیدا کرنا۔
- صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے یہ بات آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتائی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
م ن۔وا۔ن ا۔
U- 5832
(Release ID: 1596417)