قومی مالیاتی رپورٹنگ اتھارٹی

نیشنل فائننشل رپورٹنگ اتھارٹی نے آئی ایل اینڈ ایف ایس کے آڈٹ کوالٹی جائزہ رپورٹ برائے سال2017-18 جاری کی

Posted On: 12 DEC 2019 7:20PM by PIB Delhi

نئی دلّی،  12 دسمبر /نیشنل فائننشل رپورٹنگ اتھارٹی (این ایف آر اے) نے آئی ایل اینڈ ایف ایس فائننشل سروسز لمیٹیڈ (آئی ایف ائی این کے قانونی آڈٹ کی آڈٹ کوالٹی جائزہ رپورٹ برائے سال 2017-18 جاری کر دی ہے۔ اس آڈٹ رپورٹ کے لئے قانونی آڈیٹروں ڈیلوئٹی اینڈ سیلس ایل ایل لپی (ڈی ایچ ایس) کو مامور کیا گیا تھا۔

            یکم اکتوبر، 2018 میں اس کے قیام کے بعد سے نیشنل فائننشل رپورٹنگ اتھارٹی کی یہ پہلی آڈٹ کوالٹی رپورٹ ہے۔ یہ آڈٹ کوالٹی رپورٹ کمپنیز ایکٹ، 2013 کے سیکشن 132  (2) اور نیشنل فائننشل رپورٹنگ اتھارٹی (این ایف آر اے) رولز، 2018 کے تحت آڈٹنگ اسٹینڈرڈ انڈیا اور اکاؤنٹنگ اسٹینڈرڈ پر عمل در آمد اور نگرانی کے لئے در کار ہے۔

۔۔۔۔۔۔

U.5821  



(Release ID: 1596317) Visitor Counter : 125


Read this release in: English , Hindi