امور داخلہ کی وزارت

جموں و کشمیر میں سلامتی عملے کے زیرِ کفالت افراد کو ادا کئے جانے والے معاوضے اور فوائد

Posted On: 11 DEC 2019 4:29PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی ، 11 دسمبر / داخلی امور کے وزیر مملکت جناب جی کشن ریڈی نے آج راجیہ سبھا میں  ایک سوال کے تحریری جواب میں ، جس کا  تعلق جموں و کشمیر میں سلامتی عملے  کے زیر کفالت افراد کو ادا کئے جانے والے معاوضے سے تھا ،  کی وضاحت کرتے ہوئے بتایا ہے کہ  5 اگست ، 2019 ء سے لے کر 5 دسمبر ، 2019 ء کے دوران 1 ایس پی او سمیت سلامتی دستے  کے عملے کے 3 افراد نے اپنی جانیں گنوائی ہیں ۔ انہوں نے  سی اے پی ایف  عملے ، بری فوج کے عملے  اور جموں و کشمیر کے عملے  کے قریبی وارث کو   واجب الادا فوائد  کی تفصیلات بھی بتائیں ۔

          جموں و کشمیر پولیس کے عملے  اور ایس پی او  کو ، جو تشدد / جنگجوئیت سے متعلق  واقعات میں ہلاک ہوئے ہیں ، اُن کے قریبی ورثاء کو ادا کئے جانے والے معاوضے کی تفصیلات کا گو شوارہ درج ذیل ہے :

 

نمبر شمار

معاوضہ

پولیس عملہ

ایس پی او

1.

خصوصی بہبود سے متعلق   تعاون پر مبنی فنڈ 

20.00  لاکھ روپئے

5.00  لاکھ روپئے

2.

یکمشت راحت ( جموں و کشمیر  بجٹ / ایس آر ای )

38.00   لاکھ روپئے

17.50  لاکھ روپئے

3.

اضافی یکمشت راحت ( وزارتِ داخلہ )

7.00  لاکھ روپئے

--

4.

جنتا بیمہ

10.00  لاکھ روپئے

10.00  لاکھ روپئے

5.

پردھان منتری سرکشا بیمہ یوجنا ( پی ایم ایس بی وائی )

--

2.00 لاکھ روپئے

 

میزان

75.00  لاکھ روپئے

34.50  لاکھ روپئے

 

 

۔ ۔  ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

( م ن ۔ع ا )

 

 U. No. 5747

 


(Release ID: 1595986)
Read this release in: English